پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کے 2میچز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کے 2میچز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔

شنجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ براڈکاسٹرز کی درخواست پر شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا، یکم مئی کو شیڈول ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا میچ 6مئی کو ہوگا، جبکہ 10مئی کو شیڈول ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ 11مئی کو ہوگا، ذرائع کاکہنا ہے کہ براڈکاسٹرز نے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے میچز ری شیڈول کرنے کی درخواست کی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *