کھیل

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کیا اور 13,000 رنز مکمل کر لئے

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان – کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کیا اور 13,000 رنز مکمل کر لئے۔ انہوں نے یہ اعزاز پی ایس ایل 10 کے ایک میچ میں پشاور زلمی کے خلاف حاصل کیا۔ وارنر نے اس میچ میں 47 گیندوں پر 60 رنز بنا کر اپنی ٹیم …

Read More »

بابراعظم دراصل کہاں غلطی کر رہے ہیں ؟ محمد عامر نے ناقص پرفارمنس پر ’مشورہ‘ دیدیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ میں کسی سے یاری دوستی نہیں ہوتی اور نہ کوئی سینئر جونیئر ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ کوئی مجھے پہلے بال پر شاٹ مار دے تو میں اسے …

Read More »

پاکستانی کرکٹر عامر جمال کو جرمانہ کر دیا گیا

کراچی (پاکستان امیج )کراچی کنگز کے آل راؤنڈر عامر جمال پر پشاور زلمی کیخلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف کھیلے گئے مقابلے میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد محض 2 وکٹوں سے فتح سمیٹی تھی، اس میچ میں ضابطہ اخلاق لیول 1 کی خلاف ورزی …

Read More »

ٹاس کے دوران میزبان نے مبینہ گرل فرینڈ سے متعلق ایسا سوال پوچھ لیا کہ شبمن گل پریشان ہو گئے

ممبئی (پاکستان امیج )انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گِل ٹاس کے دوران شادی سے متعلق سوال پریشان ہوگئے۔ گزشتہ روز ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور گجرات ٹائٹنز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں جہاں شبمن گِل کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز 3 وکٹوں …

Read More »

رومان رئیس کی بہن انتقال کر گئیں

اسلام آباد (پاکستان امیج )اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر رومان رئیس کی بہن انتقال کر گئیں۔ اسلام آباد یونائٹڈ کے لیفٹ ہینڈر فاسٹ بولر رومان رئیس خان کی بہن انتقال کرگئیں، رومان رئیس کی بہن گزشتہ چند ماہ سے علیل تھیں۔ رپورٹ کے مطابق بہن کے انتقال کے باعث رومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہمراہ سفر نہیں کرینگے۔

Read More »

پی ایس ایل پریزینٹر ’ایرن ہالینڈ‘ نے حسن علی کو ’جوکر‘ قرار دیدیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیڈنگ وکٹ ٹیکر بالر حسن علی کو ان کی میدان میں ہنسی مذاق اور مزاحیہ حرکات کی وجہ سے غیر ملکی پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے ‘جوکر’ قرار دیدیا ہے۔ xایرن ہالینڈ کا یہ تبصرہ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں 18 اپریل کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان …

Read More »

سابق کوچ جیسن گلیسپی کے واجبات ادائیگی کے الزامات پر پی سی بی کا ردعمل بھی آگیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سابق ریڈ بال ٹیم کوچ جیسن گلیسپی کی جانب سے بقایا جات کی عدم ادائیگی کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیسن گلیسپی خود چھوڑ کر گئے، انہیں 4 ماہ کی تنخواہ کے برابر رقم بورڈ کو ادا کرنی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا …

Read More »

آئی پی ایل میچ میں شکست پر بھارتی کھلاڑی کی بہن مصیبت میں آ گئیں

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت میں جاری انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز ٹیم پنجاب کنگز کی رائل چیلنجر بنگلورو کے ہاتھوں شکست پر ٹیم کے کپتان شریاس ائیر کی بہن تنقید کی زد میں آگئیں۔ شبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر اور پنجاب کنگز کے کپتان شریاس ائیر کی بہن شریستا ائیر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) …

Read More »

پاکستانی کھلاڑی کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی، افسوسناک خبر سامنے آگئی

اسلام آٰباد(پاکستان امیج)اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر رومان رئیس کی بہن انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔ اسلام آباد یونائٹڈ کے لیفٹ ہینڈر فاسٹ بولر رومان رئیس خان کی بہن انتقال کرگئیں، رومان رئیس کی بہن گزشتہ چند ماہ سے علیل تھیں۔ رپورٹ کے مطابق بہن کے انتقال کے باعث رومان رئیس …

Read More »

آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم ، ویرات کوہلی نے ڈیوڈ وارنر کا ریکارڈ توڑ دیا

ممبئی (پاکستان امیج) ویرات کوہلی نے ڈیوڈ وارنر کا ریکارڈ توڑ دیا، آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ رائل چیلنجرز بینگلورو (آر سی بی) کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے آئی پی ایل 2025ء کے ایک اہم مقابلے میں پنجاب کنگز کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک نیا اور تاریخی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔میچ میں …

Read More »