کھیل

بنگلادیش کیخلاف کیوں سکواڈ میں شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہ کیے جانے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی بنگلادیش کیخلاف سیریز سے ازخود دستبردار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایکسپریس نیو زکے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بنگلادیش کے دورہ سے چند روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلیٰ عہدیدار سے رابطہ کرکے کہا تھا کہ وہ آرام کرنا چاہتے …

Read More »

بھارت بزدل نکلا ، رمیز راجہ بھی برس پڑے

اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بھارت نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ کے میدان پر حملہ کیا، ہر مشکل کے بعد ہیرو بننے کا موقع پاکستان نے کرکے دکھایا، کرکٹ دنیا میں پاکستان کی پہچان ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز کو اب کرکٹ کو اوپر کی طرف لیکر جانا ہوگا۔ راولپنڈی …

Read More »

پی سی بی نے کوچنگ سٹاف کی تقرری کیلئے اشتہار جاری کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ اور سٹرینتھ کوچز کی آسامیوں کیلئے اشتہار جاری کر دیا ہے۔ پی سی بی نے اہل اور تجربہ کار امیدواروں سے درخواستیں طلب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 جون 2025 ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پی سی …

Read More »

بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے اس سال شیڈول ایشیا کپ نہ ہونے کا خدشہ

لاہور(پاکستان امیج)بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے اس سال شیڈول ایشیا کپ نہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ بھارتی میڈیا چیمپئنز ٹرافی کے بعد اب ایشیا کپ کے پیچھے پڑ گیا، بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت نے مینز ایشیا کپ اور ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ مینز …

Read More »

پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا،کونسی 2 ٹیمیں باہر ہوئیں؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اتوار کو پی ایس ایل 10کے 29 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرا کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا جس کے بعد ایونٹ کے اگلے مرحلے میں پہنچنے والی …

Read More »

بابراعظم نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم نے نئی تاریخ رقم کردی، وہ پی ایس ایل میچز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پلیئر بن گئے۔ بابراعظم نے گزشتہ روز لاہور قلندرز کے خلاف اپنے پی ایس ایل کیریئر کا 100 واں میچ کھیلا، اس موقع پر انہیں پشاور زلمی کی جانب سے خصوصی جرسی بھی دی گئی جس پر 100 …

Read More »

پی ایس ایل؛ زلمی نے شکست سے پلےآف مرحلے تک رسائی مشکل بنالی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی پلے آف مرحلے تک رسائی شاہین آفریدی کی لاہور قلندرز کے مرہون منت ہوگئی۔ گزشتہ روز بھارتی جارحیت کے سبب حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے التواء کے بعد دوبارہ شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے اہم معرکے میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو …

Read More »

پی سی بی کا پی ایس ایل کے 3 دن افواج پاکستان کے نام کرنے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 10 افواج پاکستان کے نام کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل کے 3 دن آرمی، نیوی اور ائیرفورس کے نام کردیے گئے ہیں۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق 17 مئی سے دوبارہ شروع ہونے والے پی ایس ایل 10 …

Read More »

شان مسعود کو قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان، ممکنہ متبادل نام بھی سامنے آگیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی پر قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کو قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے قومی ٹیسٹ ٹیم کے موجودہ نائب کپتان سعود شکیل کو کپتانی سپرد کی جاسکتی ہے، جس کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد کردے گا۔رپورٹس میں کہا گیا …

Read More »

آئی پی ایل، مچل اسٹارک کا بھارت واپس جانے سے انکار

کینبرا(پاکستان امیج)آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے سکیورٹی خدشات اور خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے بھارت واپس جانے سے انکار کیا ہے۔ فاسٹ باؤلر نے آئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپیٹلز کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے، مچل ا سٹارک …

Read More »