کھیل

مصباح الحق کو پی سی بی میں کونسا اہم عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰ

لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کو ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گزشتہ روز پاکستانی وائٹ بال ٹیم کیلئے مائیک ہیسن کو ہیڈکوچ بنانے کا اعلان کیا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ مصباح الحق اور سابق کپتان سرفراز احمد کو …

Read More »

بابراعظم کو غیر ملکی کرکٹر ٹرول کرنے لگے، مگر کیوں؟

کراچی(پاکستان امیج)پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کو لاہور قلندرز کے جارح مزاج بیٹر سیم بلنگز نے ٹرول کرنا شروع کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنیوالے انگلش کرکٹر سیم بلنگز نے گزشتہ روز اپنی انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی، جس نے مداحوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ سیم بلنگز نے ایک پوسٹ …

Read More »

“نامور کرکٹرز کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار؛ بھارتی بورڈ کو ہضم نہ ہوا”

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں غیر ملکی کرکٹرز پر دباؤ بڑھانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا تاہم آسٹریلیا سمیت کئی ممالک کے …

Read More »

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری! پی ایس ایل بحال، 17 مئی کو پہلا میچ، فائنل 25 مئی کو ہوگا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پی سی بی نے پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے سبب ملتوی کیے گئے ایونٹ کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔ مجوزہ شیڈول کے تحت پی ایس ایل 10 کے باقی 8 میچز 17 مئی سے 25 مئی 2025 کے دوران لاہور اور راولپنڈی کے …

Read More »

6 ٹیمیں 0 خوف! چیئرمین پی سی بی نے بھارت کو اپنے انداز میں ٹرول کرڈالا

لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارت کو ٹرول کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کی بحالی کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے محسن نقوی نے پاکستان کی جانب سے حالیہ کشیدگی کے دوران 6 بھارتی طیارے گرانے اور پاکستان کا کوئی …

Read More »

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے بقیہ میچز کھیلیں گے یا نہیں؟ کرکٹر نے تصدیق کردی

لاہور(پاکستان امیج)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شمولیت کے حوالے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) پر آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے اعتماد کا اظہار کر دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا۔ x 25مئی تک ہوں گے، پی ایس ایل پھر وہیں سے شروع ہو رہا جہاں سے رکا تھا۔8ٹیمیں ، 0خوف،متحد قوم ملک میں کرکٹ کا جشن منائے گی۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا ہم ایک بار پھر کرکٹ کے سپرٹ کا جشن …

Read More »

پشاور زلمی کا پاکستانی پائلٹس کو خراج تحسین ،بڑے انعام کا اعلان

پشاور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے بھارت کے خلاف پاکستان کے کامیاب فضائی دفاع اور جوابی کارروائی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے پاکستانی پائلٹس کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے 5 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان یومِ تشکر کے موقع پر سامنے آیا اور اسے قومی یکجہتی کا …

Read More »

یہی امید ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہوں گے،عاطف رانایہی امید ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہوں گے،عاطف رانا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کاکہنا ہے کہ یہی امید ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کاکہناتھا کہ پی ایس ایل فرنچائزز کاکہنا ہے کہ پی ایس ایل کے باقی میچز پاکستان …

Read More »

محمد وسیم نے انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جیت لیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کوئٹہ میں سجنے والی پہلی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کوئٹہ کے پولو کلب میں جنوبی ایشیاء میں پہلی بار ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تحت انٹرنیشنل باکسنگ …

Read More »