کھیل

ہیڈنگلے ٹیسٹ: برطانوی گلوکارہ نے پاکستانی قومی ترانہ گا کر دل جیت لیے

ہینڈنگلے(پاکستان امیج)انگلش سوپرانو گلوکارہ لورا رائٹ نے بدھ کو ہیڈنگلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کا قومی ترانہ پیش کرکے شائقین کے دل جیت لیے۔ لورا رائٹ نے بغیر کسی ساز کے اپنی آواز میں پاکستان کا قومی ترانہ گایا جس پر اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے بھرپور داد دی۔ یہ دن انگلینڈ کے …

Read More »

پاکستان میں ایک ہی سپر اسٹار ہے لیکن ہم اسے عزت نہیں دیتے، اظہر محمود

لاہور(پاکستان امیج )پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے بابر اعظم کے دفاع میں کھل کر بات کرتے ہوئے سابق کرکٹرز اور کرکٹ تجزیہ کاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسکائی اسپورٹس سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ پاکستان کے واحد سپر اسٹار بلے باز کو مسلسل تنقید کا سامنا ہے اور انہیں وہ عزت …

Read More »

ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم میں سزا سنادی گئی

آسٹریلیا(پاکستان امیج)آسٹریلیا کے سابق اسٹار بلے باز ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم میں سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی کی عدالت نے جارح مزاج سابق آسٹریلوی اوپنر کو 1500 آسٹریلوی ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔ وارنر نے اپریل میں گرفتاری کے بعد عدالت میں اپنا جرم تسلیم کیا تھا۔ عدالت کے مطابق وارنر ایسٹر …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

پرتگال (پاکستان امیج)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عندیہ دیا ہے کہ موجودہ سیزن ان کے شاندار کیریئر کا آخری سیزن ثابت ہوسکتا ہے۔ رونالڈو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ ممکنہ طور پر فٹبال میں ان کا آخری سال ہے اور وہ کھیل کو ایک یادگار ورثے کے ساتھ الوداع کہنا چاہتے ہیں۔ پانچ مرتبہ بیلن ڈی …

Read More »

سابق کرکٹرز کے کُتے گم ہونے لگے، وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کُتا لاپتہ ہوگیا

کراچی (پاکستان امیج)سابق کرکٹرز کے کتے گم ہونے لگے، وسیم اکرم کے بعد اب سابق کپتان شاہد آفریدی کا پالتو کتا میکس اسلام آباد میں لا پتہ ہوگیا۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر کتے کے لا پتہ ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ میرا پیارا میکس لاپتہ ہوگیا ہے، انہوں نے کہا کہ میکس جب ہماری زندگی میں …

Read More »

میسی کے والد کی وفات پر رونالڈو کے تعزیتی پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے، نیا ریکارڈ قائم

لزبن(پاکستان امیج) لیونل میسی کے والد جارج میسی کے انتقال پر رونالڈو کے تعزیتی پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے والد کے انتقال پر سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا۔ اس پوسٹ پر دنیا بھر سے کھلاڑیوں، مداحوں …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا فینز کیلئے جشن آزادی کے سرپرائز کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فینز کے لیے جشن آزادی کے سرپرائز کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چمپئن شپ کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے، آپ کے کئی پسندیدہ اسٹارز میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شاداب خان، صاحبزادہ فرحان اور فخر زمان سمیت متعدد …

Read More »

رونالڈو اور جارجینا کی شادی، مالی معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

پرتگال (پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے 11 اگست کو ایک نجی تقریب میں شادی کرلی، جس میں صرف قریبی اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔ دونوں نے اپنی شادی کو انتہائی نجی رکھا، تاہم اب ان کے مبینہ مالی معاہدے سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو اور جارجینا …

Read More »

قومی ہاکی ٹیم بھی یومِ آزادی کے موقع پر جوش و جذبے سے سرشار

بیلجیم (پاکستان امیج)ہاکی ورلڈکپ کے لیے نیدرلینڈز میں موجود قومی ٹیم بھی یومِ آزادی کے موقع پر جوش و جذبے سے سرشار ہے۔ تفصیلات کے مطابق یومِ آزادی کے جوش و جذبے میں رنگی قومی ہاکی ٹیم ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ قومی ٹیم نے بس میں سفر کے دوران دل کو چھو لینے والے ملی نغمے گا کر آزادی …

Read More »

وسیم اکرم 414 ٹیسٹ وکٹوں کے ساتھ کامیاب ترین لیفٹ آرم بولرز کی فہرست میں نیچے چلے گئے۔

آسٹریلیا(پاکستان امیج)آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شادمان اسلام کو آؤٹ کرکے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے کامیاب لیفٹ آرم بولر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ڈارون میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں مچل اسٹارک نے اننگز کے نویں اوور میں شادمان اسلام کو نیتھن لیون کے ہاتھوں کیچ کرایا۔ …

Read More »