کراچی (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کراچی کو کوئی پیرس کہتا ہے تو ہنسی آتی ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونا مشکل فیصلہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی بہت ہی زبردست …
Read More »کھیل
کراچی کی حالت دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے، شاہد آفریدی
کراچی (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی کی حالت دیکھ کر بہت شرمندگی ہوتی ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے پوڈ کاسٹ میں کراچی چھوڑ کر اسلام آباد منتقل ہونے کو شاہد آفریدی نے بہت مشکل فیصلہ قرار دیا۔ پوڈکاسٹ انہوں نے کراچی بہت اچھے لوگوں کا شہر ہے، یہاں بہت …
Read More »رونالڈو اور جارجینا کی شادی، فٹبالر کا ردعمل آگیا
پرتگال (پاکستان امیج)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز کی شادی کی افواہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی جس کے بعد رونالڈو بھی خاموش نہ رہ سکے۔ رونالڈو اور جارجینا کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ تقریب پرتگال کے شہر مادیرا کے فنشل کیتھیڈرل میں …
Read More »فیفا ورلڈکپ: میسی کو بم سے اڑانے کی دھمکی، مشکوک شخص کی رونالڈو کے ہوٹل آمد کا انکشاف
ہوسٹن (پاکستان امیج)فیفا ورلڈکپ 2026 کے دوران سیکیورٹی خطرات سے متعلق ایک مبینہ لیک پولیس ڈوزیئر نے دنیائے فٹبال میں ہلچل مچادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، میکسیکو اور کینیڈا نے کی جبکہ فائنل میں اسپین نے ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ رپورٹس کے مطابق ایونٹ کے دوران ارجنٹائن کے …
Read More »شمالی علاقوں میں سیر کیلیے ضرور آئیں لیکن کچرا نہ پھیلائیں، شاہد آفریدی کی اپیل
کراچی (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیاحوں سے شمالی علاقہ جات کو صاف رکھنے کی درخواست کردی۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے پہلے بھی درخواست کی تھی، اب پھر کر رہا ہوں کہ یہاں ضرور آئیں، تفریح کریں لیکن کچرا نہ پھیلائیں۔ ویڈیو میں انہیں مختلف …
Read More »مائیکل اسمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
جنوبی افریقہ (پاکستان امیج)جنوبی افریقا کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر مائیکل اسمتھ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ پی سی بی نے مائیکل اسمتھ کی تقرری کی تصدیق کر دی، مائیکل اسمتھ ریڈ بال اور وائٹ بال ٹیموں کے ساتھ کام کریں گے۔ 46 سالہ مائیکل سمتھ دو سال کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کیا …
Read More »عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ اور ڈیجیٹل انفلوئنسر ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ ثانیہ اشفاق نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ روایتی سرخ عروسی لباس اور خوبصورت کندن زیورات پہنے نظر آئیں۔ اس دوران انہوں نے ایک شخص سے …
Read More »پاکستان کے احسان محسود نے تھائی لینڈ میں تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا گولڈ میڈل جیت لیا
تھائی لینڈ(پاکستان امیج)پاکستان کے لیے ایک اور بڑا اعزاز، جہاں قومی کھلاڑی احسان محسود نے تھائی لینڈ میں منعقدہ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ احسان محسود نے ایونٹ کے ابتدائی مرحلے میں قازقستان کے حریف کو شکست دے کر کامیاب آغاز کیا، جبکہ سیمی فائنل میں انہوں نے بھارت …
Read More »کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا کی شادی کی تاریخ اور مقام طے پا گیا
پرتگال (پاکستان امیج)پرتگال کے معروف فٹبالر اور النصر کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز کے ساتھ شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جبکہ ان کی شادی کی تاریخ اور مقام سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ برطانوی اخبار ’دی سن‘ کے مطابق 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو آئندہ ہفتے 32 سالہ جارجینا روڈریگز کے ساتھ پرتگال کے …
Read More »محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
لاہور(پاکستان امیج)ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی سلیکشن نے کرکٹ حلقوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں تاہم سب سے زیادہ توجہ محمد عباس کی عدم شمولیت نے حاصل کی۔ پہلے ٹیسٹ کے بہترین بولر محمد عباس کو پلیئنگ الیون سے باہر کرنے پر قومی …
Read More »
Pakistan Image