کھیل

پاکستان کرکٹ کی ساکھ بحال کرنےکا واحد راستہ میدان میں کارکردگی اور کامیابی ہے

لاہور(پاکستان ایج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ کی ساکھ بحال کرنےکا واحد راستہ میدان میں کارکردگی اور کامیابی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنے بیان میں محمد یوسف نے کہا کہ کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کو واپس بلانے …

Read More »

معمولی انجری کو جواز بناکر بیٹنگ کیلئے نہ آنے پر امام الحق کو تنقید کا سامنا

کراچی(پاکستان امیج) انگلینڈ کیخلاف جاری لارڈز ٹیسٹ میں معمولی انجری کو جواز بناکر بیٹنگ کیلئے نہ آنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے اوپپننگ بلے باز امام الحق کو تنقید کا سامنا ہے۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام الحق کو بیٹنگ کیلئے آنا چاہئے تھا، ماضی میں لوگوں کو …

Read More »

جاوید میانداد عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابونہ رہا رو پڑے

لاہور(پاکستان امیج)سابق کپتان جاوید میانداد نے دیرینہ دوست عمران خان کے حالات پر جذباتی انداز میں گفتگو کرتے ہوئے حکام سے مل بیٹھ کر مسئلے کے حل کی اپیل کی، ماضی کی رفاقت یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔

Read More »

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر فواد چوہدری کا پی سی بی کو دلچسپ مشورہ

لاہور(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے جو حالات ہیں میچ تو نہیں بچتا عزت بچا لیں۔ پاکستانکی خبریں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کے دو راستے ہیں۔ ایک یہ کہ پی سی بی صاف کہہ دے …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے انٹرویو پر پی سی بی کا احتجاج

لندن(پاکستان امیج) پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے انٹرویو پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے احتجاج کیا۔ لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور براڈکاسٹر اسکائی اسپورٹس کے درمیان تنازع سامنے …

Read More »

شناخت نہیں، کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم میں آنا چاہتی ہوں، انایا بنگر

ممبئی (پاکستان امیج)سابق بھارتی کرکٹر اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ سنجے بنگر کی بیٹی انایا بنگر نے آسٹریلیا میں ویمنز کرکٹ میں واپسی کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے انایا بنگر نے پریس کانفرنس میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ مارچ 2027 سے ایلیٹ سطح کی کرکٹ کھیلنے کے لیے تیاری کر رہی …

Read More »

شعیب اختر کو بالی ووڈ میں اداکاری کی آفر ہوئی تھی، کرکٹر نے انکار کیوں کیا؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی مگر انہوں نے فلمی دنیا میں قدم نہ رکھنے کا فیصلہ کیا۔ شعیب اختر نے تابش ہاشمی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایک وقت میں انہوں نے اداکاری کے …

Read More »

شاہین آفریدی کے بیٹے آلیار کی دوسری سالگرہ

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کے بیٹے اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے نواسے آلیار کی دوسری سالگرہ منائی گئی۔ اسٹار کرکٹرز کی ننھے آلیار کی سالگرہ کی سوشل میڈیا پر لگائی گئی تصاویر وائرل ہو گئیں۔ آلیا ر کی دوسری سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے ہی شرکت کی …

Read More »

نارویجن فٹبالر ہالینڈ کے نئے لُک نے مداحوں کو حیران کردیا، گرل فرینڈ بھی ہکّا بکّا

مانچسٹر (پاکستان امیج)فٹبال کی دنیا میں کھلاڑیوں کے نئے اور منفرد اسٹائل ہمیشہ مداحوں کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں، تاہم مانچسٹر سٹی کے اسٹار اسٹرائیکر ارلنگ ہالینڈ نے پریمیئر لیگ کے نئے سیزن کے آغاز پر اپنا حلیہ ہی بدل ڈالا۔ ہالینڈ نے اپنے لمبے سنہری بالوں کو الوداع کہتے ہوئے انتہائی مختصر بَز کٹ ہیئر اسٹائل اپنا لیا، …

Read More »

ٹیم کی خراب کارکردگی پر سلمان علی آغا نے خاموشی توڑ دی، بابراعظم کی واپسی کا امکان

ہینڈنگلے(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کی کارکردگی اور سینئر کھلاڑیوں کی فارم پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ انگلینڈ نے ہمیں ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا ، جبکہ ہم تسلسل …

Read More »