دوحہ (پاکستان امیج)پاکستان اور بھارت کی انڈر 21 ہاکی ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ملائیشیا مٰیں جاری ہاکی ٹورنامنٹ کے میچ سے قبل ایک دوسرے سے روایتی انداز سے سلام (ہائی فائیو) کیا، جس سے بھارتی کرکٹ بورڈ کی شروع کردہ، کھیل کے میدان میں ”ہاتھ نہ ملانے“ کی جاری روایت کا خاتمہ ہوگیا۔ ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہور کپ …
Read More »کھیل
ہینڈ شیک تنازع: آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتیوں کا مزاق بنا دیا
آسٹریلیا(پاکستان امیج)بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستانی ٹیم سے ہینڈ شیک نہ کرنے کے معاملے پر تاحال دنیا بھر میں بحث جاری ہے۔ پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلوی کرکٹرز نے بھی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑایا ہے۔ ایک ویڈیو میں آسٹریلوی کھلاڑیوں نے اس رویے پر طنز کیا، جو ایشیا کپ 2025 کے دوران سامنے آیا تھا۔ ایشیا کپ …
Read More »ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان کو پہلی فتح کی تلاش، آج انگلینڈ سے مقابلہ
کراچی(پاکستان امیج)آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم پہلی فتح کی تلاش میں آج انگلینڈ کیخلاف میدان میں اترے گی۔ گزشتہ روز گرین شرٹس کی کولمبو میں ٹریننگ کا سلسلہ بارش کے باعث 2 گھنٹے جاری رہ سکا، نائٹ ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ پرخصوصی توجہ دی گئی۔ بیٹرز اوربولرزکو کوچز نے کھیل میں بہتری …
Read More »ویمنز ورلڈکپ: ریکارڈ اسکور بھی کام نہ آیا، آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی
آسٹریلیا(پاکستان امیج)آسٹریلیا نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے میچ میں بھارت کے خلاف 331 رنز کا ریکارڈ ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا۔ یہ میچ بھارت کے شہر وشاکھاپٹنم میں کھیلا گیا۔ آسٹریلوی کپتان ایلسا ہیلی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے صرف 107 گیندوں پر 142 رنز بنائے۔ اگرچہ بھارت نے تیزی سے تین وکٹیں حاصل کیں، جن میں ہیلی، تالیہ …
Read More »ناقص فارم کے باوجود بابر اعظم نے بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ یہ کارنامہ انہوں نے اتوار کو لاہور میں جنوبی افریقہ کیخلاف شروع ہونے والی سیریز کے ابتدائی دن انجام دیا، وہ اس کارنامہ سے محض 2 رنز کی دوری پر تھے۔ بابراعظم یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی …
Read More »جنوری میں پاکستان ٹیم کا دورہ سری لنکا متوقع
لاہور(پاکستان امیج)جنوری 2026 میں پاکستان ٹیم کے دورہ سری لنکا کا امکان ہے، دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے، اگر معاملات طے پا گئے تو پلیئرز کو بگ بیش کے لیے این او سی میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ادھر حالیہ کشیدگی کے سبب آئندہ ماہ افغان ٹیم کے دورہ پاکستان پر بھی خدشات سامنے …
Read More »ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقی کرکٹر کو بھارتی حریف کو ’گڈبائے‘ کہنا مہنگا پڑگیا
جنوبی افریقہ (پاکستان امیج)جنوبی افریقی کرکٹر نونکولولیکو ملابا کو ویمنز ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹر ہرلین دیول کو آؤٹ کرنے کے بعد ’گڈبائے‘ کہنا مہنگا پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ملابا کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا۔ یہ واقعہ نو اکتوبر کو کھیلے گئے میچ میں بھارتی اننگز …
Read More »ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اچھا آغاز کرنے کی کوشش کریں گے، شان مسعود
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اچھا آغاز کرنے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کپتان شان مسعود نے کہا کہ اس دفعہ پی سی بی نے ریڈ بال کرکٹ کے لیے کافی کام کیا ہے۔ ریڈ بال کے لیے کیمپ لگائے گئے، کھلاڑیوں نے کاؤنٹی …
Read More »جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آ گئے
جنوبی افریقہ (پاکستان امیج)جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے پاکستانی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 12 اکتوبر سے 16 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، کھلاڑی آج قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان …
Read More »پاک جنوبی افریقہ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان
جنوبی افریقہ (پاکستان امیج)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کی نشریاتی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کے سابق کپتان شان پولک، سابق پاکستانی کپتان عامر سہیل، رمیز راجہ، وقار یونس اور ٹیسٹ کرکٹر بازید خان کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ دوسری جانب وائٹ بال سیریز کے کمنٹری پینل میں عامر سہیل، …
Read More »
Pakistan Image