کھیل

رونالڈو تاریخ کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے

پرتگال(پاکستان امیج)دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو تاریخ کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے۔ امریکی جریدے بلومبرگ کے تازہ ترین بلینیئرز انڈیکس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے۔ پرتگال کے سپر اسٹار اور سعودی کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے رونالڈو کی دولت پاکستانی کرنسی میں تقریباً …

Read More »

سلمان کی قیادت پر مکمل اعتماد، پروٹیز کیخلاف ٹی 20 میں بابر اور رضوان کی واپسی ناممکن

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں وہ ہی گرین شرٹس کی قیادت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی …

Read More »

پاک بھارت میچز ہماری مجبوری ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے عالمی ایونٹس میں پاکستان سے نہ کھیلنے کا امکان رد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق انگلش کپتان مائیک ایتھرٹن نے ایک روز قبل ایک کالم میں آئی سی سی سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اپنے ایونٹس میں پاکستان اور بھارت کے میچز ’ارینج‘ کرنا چھوڑ دے۔ ہر بار …

Read More »

ابرار احمد کے ولیمے میں چیئرمین پی سی بی سمیت قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی شرکت

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف اسپنر ابرار احمد کی دعوت ولیمہ کی تقریب اتوار کو مقامی بینکوئٹ ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سمیت ٹیسٹ کپتان شان مسعود، فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی، آل راؤنڈر فہیم اشرف نے شرکت کی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹر اسد شفیق، پی ایس ایل فرنچائز …

Read More »

بھارت میں ہوٹل کا خراب کھانا کھانے سے کئی آسٹریلوی کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت میں ہوٹل کا خراب کھانا کھانے سے آسٹریلوی اے ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے دورے پر موجود آسٹریلوی اے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے میچ کے بعد کانپور کے ایک ہوٹل میں کھانا کھایا جس کے بعد کچھ کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہوگئی۔ فوڈ پوائزننگ کی وجہ …

Read More »

35 چھکے، 14 چوکے، آسٹریلوی بلے باز نے 314 رنز کی اننگ کھیل کر تاریخ رقم کردی

آسٹریلیا(پاکستان امیج)آسٹریلوی کرکٹر ہر جس سنگھ نے کلب کرکٹ میں تاریخی کارکردگی دکھاتے ہوئے صرف 141 گیندوں پر 314 رنز کی ناقابلِ یقین اننگز کھیلی۔ یہ کارنامہ انہوں نے ویسٹرن سبربز کی جانب سے سڈنی کرکٹ کلب کے خلاف پریٹن پارک میں 50 اوورز کے گریڈ میچ میں انجام دیا۔ ان کی طوفانی اننگز میں 35 چھکے اور 14 چوکے …

Read More »

بھارت کرکٹ کوسیاست زدہ کرنے سے باز نہ آیا

لاہور(پاکستان امیج)ایشیا کپ کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں بھی بھارتی ہٹ دھرمی برقرار رہی، وہ کرکٹ کو سیاست زدہ کرنے سے باز نہ آیا. بھارتی کپتان ہرمن پریت کورنے سوریا کمار یادیو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹاس کے بعد پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کے ساتھ مصافحہ نہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ویمنز ورلڈ …

Read More »

کسی کھلاڑی کا کیریئر تب ختم ہوتا ہے جب وہ خود اپنی توجہ کھو دے یا محنت چھوڑ دے،وقار یونس

لاہور(پاکستان امیج ) سابق فاسٹ بولر اور کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ کسی کھلاڑی کا کیریئر تب ختم ہوتا ہے جب وہ خود اپنی توجہ کھو دے یا محنت چھوڑ دے۔ ایک انٹرویو میں وقار یونس نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کے کیریئر ختم کرنے سے متعلق الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کسی کا کیریئر …

Read More »

ابرارا حمد کے بعد ٹیسٹ کرکٹر کامران غلام بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پشاور(پاکستان امیج)ٹیسٹ کرکٹر کامران غلام بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ 29 سالہ کامران غلام کے ولیمے کی تقریب پشاور میں ہوئی جس میں ساتھی کرکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، صاحبزادہ فرحان، افتخار احمد، فخر زمان اور نسیم شاہ سمیت مقامی کرکٹرز بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ قومی کرکٹرز نے کامران غلام …

Read More »

نفرت کا وائرس بھارتی ویمن کرکٹرز میں بھی سرایت کرنے لگا

کراچی(پاکستان امیج)نفرت کا وائرس بھارتی ویمن کرکٹرز میں سرایت کرنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کو اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں 7 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، دوسری جانب بھارتی سائیڈ نے اپنے ابتدائی معرکے میں سری لنکا کو 59 رنز سے زیرکیا۔ پہلے سے طے شدہ ہائبرڈ ماڈل …

Read More »