کھیل

جنوبی افریقا نے 18 سال بعد پاکستانی سرزمین پر کون سا کارنامہ سرانجام دے دیا

لاہور(پاکستان امیج)راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ کامیابی پروٹیز ٹیم کی 2007 کے بعد پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی فتح ہے۔ میچ کے چوتھے روزپاکستان کی ٹیم دوسری اننگ میں صرف 138 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ جنوبی افریقی ٹیم نے 68 رنز کا ہدف …

Read More »

پی سی بی کی قانونی کارروائی، ملتان کا مستقبل غیر یقینی، کیا سلطانز کی پی ایس ایل سے چھٹی؟

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ تنازعے میں الجھ گئی ہے جس کے بعد ٹیم کے مستقبل پر سنگین خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کو باضابطہ نوٹس جاری کیا …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026، پاک بھارت ٹاکرے کی مبینہ تاریخ سامنے آگئی

دبئی (پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرے کی مبینہ تاریخ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق آئندہ سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 8 فروری کو کولمبو میں متوقع ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک جاری رہے گا جس …

Read More »

پاکستانی پرستار کا شبھمن گل سے ہاتھ ملاتے ہوئے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ، ویڈیو وائرل

سڈنی (پاکستان امیج)آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبھمن گل اور ایک پاکستانی مداح کے درمیان دلچسپ ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستانی مداح شبھمن گل سے ہاتھ ملانے کے لیے آگے بڑھتا ہے، اور جب انڈین کپتان ان سے مصافحہ کرتے ہیں تو …

Read More »

وائٹ بال سیریز کیلیے قومی اسکواڈز کا اعلان، بڑے ناموں کی واپسی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے لیے 15 رکنی اور ون ڈے کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ سلمان علی آغا ٹی ٹوئنٹی اور شاہین شاہ آفریدی ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بابر اعظم، …

Read More »

پی ایس ایل میں بڑی انٹری، گیارہواں ایڈیشن ہوگا سپر ہِٹ، دو نئی ٹیموں کی دھماکے دار آمد

  لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں مزید 2 ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں مزید ٹیموں کے اضافے کے مطالبے کے بعد دیگر ٹیموں کے لیے اوپن بڈ کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کراچی کے …

Read More »

رضوان کو ون ڈے کی کپتانی سے کیوں ہٹایا گیا؟ راشد لطیف نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے سابق کرکٹر راشد لطیف نے محمد رضوان کو ون ڈے کپتانی سے ہٹائے جانے سے متعلق حیران کن دعویٰ کیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شاہین آفریدی کو پاکستان کی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے اور اس سے قبل محمد رضوان ون ڈے ٹیم کی …

Read More »

تقریب میں ایک کھلاڑی کیساتھ آکر ایشیا کپ ٹرافی لے جائیں: محسن نقوی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب

دبئی (پاکستان امیج)ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے لکھے گئے بھارتی بورڈ کے خط کا جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی وصول کرنے کے لیے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کو خط لکھا تھا۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

مصباح الحق کو اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کپتان مصباح الحق کو اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مصباح الحق کی ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز انٹرنیشنل تقرری کا امکان ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے چند دن قبل ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز انٹرنیشنل کیلئے اشتہار دیا تھا۔ اس حوالے سے …

Read More »

کس کے سر سجے گا قومی ٹیم کی کپتانی کا تاج! شاہین یا رضوان، بڑا فیصلہ آج ہوجائےگا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ون ڈے ٹیم میں کپتانی برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ آج متوقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سیلیکشن اور ایڈوائزری کمیٹی کا مشترکہ اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں ٹیم کی قیادت سے متعلق اہم فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ …

Read More »