لاہور(پاکستان امیج)آصف آفریدی 38 سال اور 299 دن کی عمر میں پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے دوسرے سب سے عمر رسیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سابق پاکستانی کھلاڑی عامر الٰہی کو اگر اس فہرست میں شمار کیا جائے، جنہوں نے پہلے بھارت کی نمائندگی کی تھی، تو آصف تیسرے نمبر پر آتے ہیں۔ پشاور میں پیدا ہونے …
Read More »کھیل
اسپیڈو میٹر کی تکنیکی غلطی ، مچل اسٹارک کی گیند کی رفتار کو 176.5 کلومیٹر دکھا دیا
آسٹریلیا(پاکستان امیج)بھارت کے خلاف ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر مچل اسٹارک کی جانب سے پھینکی گئی ایک گیند کو اسپیڈو میٹر پر 176 کلو میٹر فی گھٹنہ کی رفتار سے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ مچل اسٹارک نے بھارت کے خلاف 5 اوورز کا پہلا شاندار اسپیل کیا جس میں انہوں نے 20 رنز دیئے اسٹارک …
Read More »پاکستان کا آئی سی سی کے متعصب بیان پر شدید ردعمل، بھارت نواز رویّے کو بے نقاب کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے حالیہ بیان کو غیر جانبداری کے اصولوں کے منافی قرار دیتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کی بھرپور وضاحت کی ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان جو خود سرحد پار دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار رہا ہے، آئی سی سی کے اس ”یکطرفہ، …
Read More »ویرات کوہلی کا آٹوگراف ملنے کے بعد کم عمر مداح خوشی سے نہال
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا آٹو گراف پانے والے کم عمر بچے کی خوشی منانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ ویرات کوہلی اس وقت آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہیں۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے پرتھ پہلے ایک روزہ میچ سے قبل اپنے …
Read More »محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں پڑ گئی
لاہور(پاکستان امیج)قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو عہدے سے ہٹانے کا امکان بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے غیر ملکی کوچ مائیک ہیسن کسی اور سینئر پلیئر کو ذمہ داری سونپنے کے حق میں ہیں۔ مائیک ہیسن نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو خط لکھا کہ سلیکشن کمیٹی اور ایڈوائزری کمیٹی …
Read More »شاہد آفریدی نے بھی افغانستان کے لیے اہم پیغام جاری کر دیا
کراچی (پاکستان امیج)افغانستان کے معاملے پر معروف سابق آل راؤنڈ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ افغانستان نے تمام احسانات کو فراموش کرتے ہوئے کھلی جارحیت کی ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی shahid afridi نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان ہمیشہ اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا افغانوں کی مشکلات کو اپنی مشکل …
Read More »کوہلی اور روہت کا پاکستانی مداح کو آٹوگراف، تصاویر بھی بنوائیں
دبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹرز ویرات کوہلی اور روہت شرما نے پاکستانی مداح کو آٹوگراف دیا اور تصاویر بھی بنوائیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویرات کوہلی پرتھ میں جیسے ہی ہوٹل سے باہر نکلے تو ایک پاکستانی مداح نے ان سے آٹوگراف دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔ کوہلی اپنا بیگ بس میں …
Read More »افغانستان کی سہ ملکی سیریز سے دستبرداری پر پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور(پاکستان امیج)افغانستان کے سہ ملکی سیریز میں شرکت سے انکار پر پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے شیڈول کے مطابق ہو گی۔ پی سی بی دستبردار افغانستان کی جگہ کسی اور ٹیم کو شامل کر کے سیریز …
Read More »دنیا کے کم عمر ترین مگر بے انتہا امیر فٹبالر کون ہیں؟
اسپین (پاکستان امیج)اسپین اور ایف سی بارسلونا کے نوجوان اسٹار لامین یمال نے ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا ہے۔ وہ محض 18 برس کی عمر میں دنیا کے 10 سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالرز کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ وہ اس فہرست میں سب سے کم عمر کھلاڑی بھی ہیں۔ فوربز کے مطابق یمال کی …
Read More »پاکستان کو ایک فتح نے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچا دیا
لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیسٹ ٹیم کو ایک فتح نے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچا دیا۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے اپنے پہلے میچ میں گرین کیپس نے دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کو شکست دے کر 12 پوائنٹس حاصل کیے اور اس کی جیت کا تناسب 100 فیصد ہے۔ گرین کیپس سے اوپر موجود آسٹریلیا نے اب تک رواں …
Read More »
Pakistan Image