لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے مسٹری لیگ اسپنر ابرار احمد سر پر سہرا سجانے کے لیے تیار ہیں۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں قومی کرکٹر ابرار احمد کے خاندانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ان کی شادی آج چار اکتوبر کو کراچی میں ہوگی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق 27 سالہ ابرار احمد …
Read More »کھیل
بھارتی دارالحکومت دہلی کے اسٹیڈیم میں آوارہ کتوں کا راج، دو مہمان کوچز کو کاٹ لیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)ایک جانب بھارت اولمپکس کی میزبانی کے خواب دیکھ رہا ہے اور دوسری جانب ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس کے دوران دو غیرملکی کوچز کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں آوارہ کتوں کا راج قائم ہوگیا ہے۔ ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران ایک بار …
Read More »بھارت کی پروپیگنڈا مہم! پاکستانی کرکٹر نتالیہ پرویز اور ثنا میر کو بھارتی میڈیا نے نشانے پر رکھ لیا
لاہور(پاکستان امیج)آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی پاکستانی خاتون کرکٹر نتالیہ پرویز کے بارے میں تبصرہ کرنے پر سابق کپتان اور کمنٹیٹر ثنا میر بھارتی میڈیا کے شدید ردعمل کی زد میں آ گئی ہیں۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ویمنز ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور بنگلادیش کے میچ میں ثنا میر نے کمنٹری کے دوران نتالیہ …
Read More »ویمنز ورلڈ کپ میں فاطمہ ثناء اور نگار سلطانہ کی دوستی خصوصی توجہ کا مرکز
کولمبو(پاکستان امیج)آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025ء میں پاکستان اور بنگلادیش کی کھلاڑیوں کی دوستی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور بنگلادیش کی کپتان نگار سلطانہ کے درمیان بہت اچھی دوستی ہے۔ دونوں ٹیموں کی کپتانوں کے درمیان دوستی کا آغاز 2023ء میں فیئر بریک انویٹیشنل سے …
Read More »ایشیا کپ تنازعہ، اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی بھارتی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
دبئی (پاکستان امیج)جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور لیجنڈ بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی ایشیا کپ کے دوران بھارتی ٹیم کے اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف رویے پر آواز اٹھا دی۔ سوشل میڈیا کے ایک ویڈیو پروگرام میں اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارت کے رویے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا کہ خطے کی …
Read More »ویمنز ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم سے ہاتھ ملانے سے متعلق بی سی سی آئی کا موقف سامنے آگیا
دبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارت اور پاکستان کی ویمنز ٹیموں کے درمیان میچ سے قبل مصافحے کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح کر دیا ہے۔ بی سی سی آئی نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے ایشیا کپ کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کو بھی سیاست میں گھسیٹنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بی سی …
Read More »صائم ایوب نے چونکا دیا! آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن، جانیں کون آگے رہا اور کون ہوا پیچھے
دبئی (پاکستان امیج)آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی 20 کھلاڑیوں اور ٹیموں کی رینکنگ جاری کی ہے جو شائقین کرکٹ کے لیے دلچسپی کا باعث بن رہی ہے۔ اس رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے نمایاں پوزیشنز حاصل کی ہیں جبکہ بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں عالمی درجہ بندی میں سرفہرست ہیں۔ ایک نظر ڈالتے ہیں اس دلچسپ رینکنگ! …
Read More »ایشیا کپ کا اختتام، پاکستان کی اگلی سیریز کب سے شروع ہو گی؟
متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات میں ایشیا کپ 2025 اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے ، اب پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی سیریز(ٹیسٹ ، ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی) جنوبی افریقہ کیساتھ ہوگی،پروٹیز اگلے ماہ اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرینگے۔ دورے کے دوران 2 ٹیسٹ میچز،3 ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ ورلڈ …
Read More »سابق کپتان راشد لطیف کا محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کرنے پر بھارتی ٹیم کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
کراچی(پاکستان امیج)سابق قومی کپتان راشد لطیف نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی وصول نہ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)کے چیئرمین اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ٹرافی …
Read More »کپتان کا فائنل میں ناقص کارکردگی کے باوجود حارث رؤف کا بھرپور دفاع
لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا ایشیا کپ فائنل میں ناقص کارکردگی کے باوجود حارث رؤف کے دفاع میں سامنے آگئے۔ سلمان علی آغا کے مطابق یہ درست نہیں کہ صرف ایک کھلاڑی کی وجہ سے پاکستان میچ ہارا، ہم بطور ٹیم ہارتے اور جیتتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حارث ہمارے بہترین بولرز میں …
Read More »
Pakistan Image