ریاض (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ریاض میں سعودی وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسپورٹس میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں ممالک کے درمیان عملی منصوبہ بندی کے ذریعے مشترکہ اقدامات کو حتمی شکل دینے پر اتفاق بھی …
Read More »کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان آج ہو گا
دبئی (پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان آج ممبئی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان اور …
Read More »’ابو بہت ڈانٹیں گے‘، نسیم شاہ کا سیلفی کیلیے اصرار کرنے والی مداح کو جواب
لاہور(پاکستان امیج)مداحوں کا اپنی پسندیدہ شخصیات یا کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفی بنانا معمول کی بات ہے۔ پاکستان میں کرکٹ شائقین کی ایک بڑی تعداد اپنے قومی ہیروز کے ساتھ سیلفی بنانے کو اپنے لیے باعث اعزاز سمجھتی ہے۔ حال ہی میں سہ ملکی سیریز کے میچ کے بعد قومی کرکٹر نسیم شاہ میدان میں موجود شائقین سے بات چیت کرنے …
Read More »آسٹریلیاکے دورہ پاکستان میں ردوبدل کی اطلاعات
لاہور(پاکستان امیج)آسٹریلوی ٹیم کے آئندہ برس کے دورہ پاکستان کے حوالے سے شیڈول میں ردوبدل کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مارچ 2026 میں طے شدہ تین ون ڈے سیریز اب اپنے مقررہ وقت پر ہونے کا امکان کم دکھائی دیتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کے درمیان شیڈول کی نئی تاریخوں کے لیے بات چیت …
Read More »صائم ایوب نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا
راولپنڈی (پاکستان امیج)پاکستان کے لیفٹ ہینڈڈ اوپنر صائم ایوب نے سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میچ میں ایک بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، جہاں انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 1000 رنز مکمل کر لئے۔ 23 سالہ اوپنر نے میچ میں شرکت سے قبل 983 رنز بنا رکھے تھے، صائم نے پاکستان کی اننگز کے …
Read More »صاحبزادہ فرحان کا وہ کارنامہ جو کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وہ کارنامہ انجام دے دیا جو اس سے پہلے کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب راولپنڈی میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو7 وکٹ سے شکست دی۔ پاکستان نے 129 رنز کا …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی
دبئی (پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2025 میں ہونے والے تنازع کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ روایتی حریف ممکنہ طور پر 15 فروری کو کولمبو میں مدمقابل آئیں …
Read More »پی ایس ایل کی 2 ٹیمیں کون؟ پی سی بی نے فائنل فیصلہ کرلیا۔
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا ، پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کیلئے 6 ممکنہ شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی جن میں …
Read More »شبھمن گِل جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
جنوبی افریقہ(ّپاکستان امیج)بھارتی کپتان شبھمن گِل جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے، ان کی جگہ رشبھ پنت کپتانی کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبھمن گِل پہلے ٹیسٹ میں گردن کی چوٹ کا شکار ہوئے تھے جسکے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا علاج ہوا اور ڈسچارج کر دیا گیا۔ بھارت اور جنوبی …
Read More »پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والے ہربھجن کا شاہنوازدھانی سے مصافحہ؛ نئی بحث چھڑ گئی
ابوظہبی (پاکستان امیج)ابوظبی میں ہونے والے ٹی10 لیگ کے میچ کے بعد ایک دلچسپ لمحہ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا، جب بھارتی سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سے مصافحہ کیا۔ یہ مصافحہ ناردرن وارئیرز اور ایسپن اسٹیلینز کے سنسنی خیز مقابلے کے فوراً بعد ہوا، جس میں دھانی نے شاندار کارکردگی دکھاتے …
Read More »
Pakistan Image