پی ایس ایل کی 2 ٹیمیں کون؟ پی سی بی نے فائنل فیصلہ کرلیا۔

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا ، پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کیلئے 6 ممکنہ شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی جن میں فیصل آباد، راولپنڈی اور حیدرآباد شامل ہیں۔

اس کے علاوہ پی سی بی نے سیالکوٹ ، مظفرآباد اور گلگت کے نام بھی شارٹ لسٹ کر دیئے ہیں ، نیلامی میں صرف ٹیکنیکلی کوالیفائیڈ بولی دہندگان شریک ہوں گے۔

سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ عالمی سطح کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے طور پر ترقی کر رہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *