کھیل

شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا کو کیا مشکلات پیش آئیں؟

ممبئی (پاکستان امیج)سابق ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے زندگی کے کٹھن لمحات سے متعلق لب کشائی کردی۔ بولی وڈ کی مشہور فلم ساز فرح خان کے ساتھ ’اپ نے یوٹیوب چینل سرونگ اِٹ اپ وتھ ثانیہ‘ میں ٹینس اسٹار نے اپنے سابق شوہر شعیب ملک سے علیحدی کے بعد زندگی کے تکلیف دہ مرحلے سے متعلق گفتگو کی۔ بیٹے کی …

Read More »

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا شیڈول تبدیل، بقیہ میچز اب کب ہوں گے؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ پاک سری لنکا ون ڈے سیریز جاری رہے گی تاہم شیڈول میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق راولپنڈی میں شیڈول دوسرا ون ڈے اب 13 کے بجائے 14 نومبر کو ہوگا۔ پی سی …

Read More »

جنوبی افریقا کے بعد شاہین لنکن شیروں پر جھپٹنے کو تیار، پہلا ون ڈے آج ہوگا

پنڈی (پاکستان امیج)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈھائی بجے کھیلا جائے گا جس کے لیے ٹاس دن 2 بجے کیا جائے گا۔ شاہین شاہ آفریدی کی بحیثیت کپتان یہ دوسری ون ڈے سیریز …

Read More »

نئی کرکٹ لیگ کا آغاز، شاہد آفریدی سمیت بڑے کھلاڑی جلوہ گر ہونگے

دوحہ (پاکستان امیج)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیائی کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے نئے اور دلچسپ ٹورنامنٹس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے، جن میں ’’لیجنڈ آف ایشیا‘‘ ایونٹ اور ایسوسی ایٹ ممبر ممالک کے لیے علیحدہ لیگ شامل ہیں۔ رپورٹس دوحہ میں ہفتہ 8 نومبر کو منعقدہ اجلاس میں اے سی سی …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

ریاض(پاکستان امیج)فٹبال کے عالمی سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر کے لیے شاندار کارکردگی دکھانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ النصر نے نیوم ایس سی کو 1-3 سے شکست دے کر سعودی پرو لیگ میں مسلسل آٹھویں کامیابی حاصل کی، جس کے بعد ٹیم 24 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ میچ کے دوران …

Read More »

سپر سکسز میں عباس آفریدی کے ایک اوور میں 6 چھکے

ہانگ کانگ (پاکستان امیج)ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے عباس آفریدی نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستانی کھلاڑی عباس آفریدی نے کویت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 6 چھکے لگائے ہیں۔ عباس آفریدی نے کویت کے خلاف 124 کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے صرف …

Read More »

سلیکٹرکا نامناسب رویہ اور فحش سوالات، سابق بنگلادیشی خاتون کرکٹر کے الزامات پر تحقیقات کا فیصلہ

بنگلہ دیش(پاکستان امیج)بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کی سابق فاسٹ بو لر جہاں آرا عالم کے لگائے گئے الزامات پر تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ سابق فاسٹ بولر جہاں آرا عالم نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران ویمن ٹیم کے سلیکٹر اور منیجر پر الزامات لگاتے ہوئے کہا تھاکہ سابق سلیکٹر ون ڈے ورلڈکپ 2022 کے دوران نامناسب انداز میں ان …

Read More »

دوسرا ون ڈے! پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، ٹیم میں کونسی دو تبدیلیاں؟

دبئی (پاکستان امیج)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا مقابلہ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں جاری ہے، جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم آج کا میچ جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ منگل کے روز ہونے والے …

Read More »

نوجوان اسپنر کا انوکھا بولنگ انداز مائیکل وان کو بھا گیا، انگلینڈ کی شہریت دینے کے خواہشمند

دبئی (پاکستان امیج)ایک نوجوان اسپنر کا انوکھا بولنگ انداز سابق انگلش کپتان مائیکل وان کو بھا گیا، نوجوان کو انگلینڈ کی شہریت دینے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو’لاسٹ مین اسٹینڈز‘ ٹورنامنٹ میں نلوا واریئرز اور ڈھاکا اسنائپرز کے درمیان میچ کی ہے۔ نلوا واریئرز کے بولر سپندیپ سنگھ کا بولنگ انداز اس قدر …

Read More »

سمیع خان فلم کی شوٹنگ کے دوران خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی (پاکستان امیج)اداکار سمیع خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران آگ سے جھلسنے سے بال بال بچ گئے تھے۔ اپنی دلکش شخصیت کی وجہ سے مداحوں میں مقبول اداکار سمیع خان نے ایک پروگرام کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران اس وقت جلنے سے بچے جب …

Read More »