کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان کی ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

دبئی(پاکستان امیج) پاکستان نے انڈر 19ایشیا کپ کے اہم میچ میں ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے، جبکہ ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی اب تک کی کارکردگی مثالی قرار دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں جاری میچ میں بھارتی انڈر 19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ بارش کے باعث ٹاس میں …

Read More »

پی ایس ایل آج بین الاقوامی سطح پر جگمگا رہا ہے، چیئرمین پی سی بی

لاہور(پاکستان امیج)لندن میں غیر معمولی پذیرائی کے بعد پی ایس ایل روڈ شو اب نیویارک میں منعقد ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپر پی ایس ایل کا میلہ سپر پاور امریکا کے شہر نیویارک میں آج سجے گا۔ دنیا کے سب بڑے معاشی شہر میں تاریخ میں پہلی بار پی ایس ایل کے روڈ شو کی تیاریاں مکمل ہوچکی …

Read More »

فیفا آئی ڈی سے لے کر ویزا چیک تک! جانیں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹس کی مکمل تفصیلات

میسکیو(پاکستان امیج)فیفا ورلڈ کپ 2026 امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا میں منعقد ہوگا اور فٹبال شائقین دنیا بھر سے اس میں شرکت کے لیے ٹکٹ حاصل کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ٹکٹ کے لیے رجسٹریشن ٹکٹ خریدنے کے لیے سب سے پہلے فیفا آئی ڈی بنانا ضروری ہے۔ اس کے لیے FIFA.com/tickets پر جائیں اور اپنا نام، ای میل اور …

Read More »

پاکستان میں گوگل سرچ میں کرکٹ بدستور سرفہرست، کس کھلاڑی کو زیادہ سرچ کیا گیا؟

لاہور(پاکستان امیج)صارفین کی کرکٹ ٹورنامنٹس سے متعلق دلچسپی نمایاں، 2025 میں بھی پاکستانی کرکٹرز عوام کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے 2025 کے دوران پاکستان میں گوگل سرچ کے رجحانات کی تفصیل جاری کردی ہے۔ گوگل کی ایئر ان سرچ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گوگل سرچ میں کرکٹ بدستور سرفہرست ہے۔ پاکستانی شائقین نے …

Read More »

جان سینا کا ریٹائرمنٹ میچ آئندہ ہفتے ہوگا، ان کے آخری حریف کا نام سامنے آگیا

نیویارک(پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) آئندہ ہفتے ریسلنگ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ واضح رہے کہ جان سینا نے 2024 میں ایک ریسلنگ ایونٹ کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ وہ 2025 کے آخر تک ریسلنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیں گے۔ان کا آخری ڈبلیو …

Read More »

ویرات کوہلی کا میچ کے دوران ناگن ڈانس، ویڈیو وائرل

ممبئی (پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی میچ کے دوران ناگن ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بھارت کا جنوبی افریقہ کے ساتھ دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران ویرات کوہلی کا “ناگن ڈانس” سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ویرات کوہلی کے ناگن ڈانس پر شائقین نے کہا کہ “پرانا ویرات کوہلی” واپس …

Read More »

سلمان آغا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے انداز قیادت نے تھنک ٹینک کا دل جیت لیا، سلمان آغا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک عہدے پر برقرار رہنے کا امکان روشن ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حکام کو ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ نے سب سے زیادہ متاثر کیا، انہیں لگتا ہے کہ پلیئرز یکجا ہو کر کھیلتے دکھائی …

Read More »

آندرے رسل نے آئی پی ایل کو خیر باد کہہ دیا، اب کیا کریں گے؟

ویسٹ انڈیز (پاکستان امیج)ویسٹ انڈیز کے معروف آل راؤنڈر آندرے رسل نے آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اسپورٹس ویب سائٹ کے مطابق 37 سالہ رسل جنہیں کچھ روز قبل کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے ریلیز کیا تھا، اب کسی اور فرنچائز سے معاہدہ نہیں کریں گے بلکہ آئندہ سیزن میں کے کے آر کے معاون …

Read More »

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی اہلیہ ہراسانی کا شکار، مقدمہ درج

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گانگولی کی اہلیہ ڈونا گنگولی نے آن لائن ہراسانی کا شکار ہونے پر مقدمہ درج کروا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف رقاصہ ڈونا گنگولی نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز تبصروں اور باڈی شیمنگ کا نشانہ بننے کے بعد جمعہ کو کولکتہ پولیس سے رابطہ کیا۔ انہوں نے مقامی …

Read More »

آسٹریلیا نے دوسرے ایشیز ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا(پاکستان امیج)آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ڈے نائٹ ایشیز ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی، جبکہ فاسٹ بولر اور کپتان پیٹ کمنز ایک بار پھر ٹیم سے باہر ہیں۔ برسبین میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ سے پہلے جمعے کو جاری کردہ اسکواڈ میں پیٹ کمنز شامل نہیں، جو 4 ماہ قبل ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں …

Read More »