ممبئی(پاکستان امیج)سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے کہا کہ بابر اعظم کو اب کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے،انہوں نے 104میچوں میں 19سنچریاں بنا کر سب کو اپنی قابلیت کے بارے میں بتا دیا ہے لہذ ا اب انہیں یہ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کے لیے بھارتی فاسٹ …
Read More »کھیل
بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ اعلان کے مطابق کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فخر زمان ، امام الحق ، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز ، نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور حارث رؤف ٹیم کا …
Read More »محمد رضوان قومی ڈیوٹی کی وجہ سے بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار
(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان قومی ڈیوٹی کے باعث بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار ہوگئے۔ کرکٹ سے متعلق خبریں شائع کرنے والی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے ڈرافٹ سے پاکستانی بلے باز محمد رضوان دستبردار ہوگئے۔ رضوان ڈرافٹ کی پلاٹینم کیٹگری میں شامل کیے …
Read More »آئی سی سی نے خواجہ سرا کو ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کھیلنے کی اجازت دیدی
دبئی(پاکستان امیج)آئی سی سی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے خواجہ سراو کو ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کوالیفائر کھیلنے کی اجازت دے دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خراجہ سرا کرکٹر ” ڈینیئل میک گیہی“ آئی سی سی کے انٹر نیشنل کرکٹ میچ میں شرکت کر کے تاریخ رقم کرنے کیلئے بے چین دکھائی دے رہے ہیں ۔کینیڈا کے …
Read More »پاکستان سے جیتنا ہے تو کیا کرنا ہو گا؟ میچ سے ایک روز قبل بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے بڑا بیان جاری کر دیا
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اصل طاقت اس کے بولرز ہیں جو کسی بھی موقع پر میچ کا رخ بدل سکتے ہیں ۔پاکستانی بولرز کا سامنا کرنے کیلئے اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ سے قبل ایونٹ براڈکاسٹرز کی جانب سے جاری کردہ تازہ انٹرویو …
Read More »ایشیاءکپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان کل ہونے والے میچ میں بارش کے کتنے امکانات ہیں؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم معلومات
پالیکیلے (پاکستان امیج)ماہرین نے پاکستان کی میزبانی میں جاری ایشیا کپ کے دوران سری لنکا میں ہونے والے میچز کے بارشوں سے متاثر ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے سری لنکا میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے 80 فیصد امکانات کی پیش گوئی کردی ہے۔سری لنکا میں اگست اور ستمبر کے مہینے میں …
Read More »ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی ؟
اسلام آباد(پاکستان امیج) ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں میڈل جیت کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کرنے والے نیزہ باز ارشد ندیم کو انعام میں 35ہزار ڈالر(تقریباً 1کروڑ 6لاکھ روپے) کی رقم ملے گی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق 25سالہ ارشد ندیم نے 87.82میٹر کی دوری پر نیزہ پھینک کر سلور میڈل حاصل کیا۔ ارشد ندیم نے اس لحاظ …
Read More »ویرات کوہلی کی تعریف پر بابر اعظم کا جواب بھی سامنے آگیا
کولمبو(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے بابر اعظم کی تعریف کرنے پر اب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے بھی جواب دے دیا ہے۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ کافی اچھا محسوس ہوتا ہے جب کوئی آپ کے بارے میں اس طرح کے کمنٹس دیتا ہے، جس طرح ویرات کوہلی نے میرے بارے میں کمنٹس …
Read More »بھارت کے سارے کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کا دل کرتا ہے ، حارث رؤف کی” معصومانہ خواہش”
کولمبو(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے بھارتی ٹیم کے سارے کھلاڑیوں کو اکیلے ہی آؤٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔انسٹاگرام پر میزبان اور اداکار مومن ثاقب کی جانب سے حارث رؤف سے گفتگو کی مختصر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں مومن ثاقب نے حارث سے ایشیا ءکپ میں پاکستان کے دوسرے میچ سے متعلق سوال …
Read More »فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ، پاکستان نے عمان کو بھی شکست دے دی
مسقط (پاکستان امیج) فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستانی ٹیم نے جاپان اور بھارت کے بعد عمان کو بھی شکست دے دی ہے ۔ عمان کے شہر صلالہ میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکت دے دی۔ محمد عبداللّٰہ کو …
Read More »
Pakistan Image