آئی سی سی نے خواجہ سرا کو ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کھیلنے کی اجازت دیدی

دبئی(پاکستان امیج)آئی سی سی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے خواجہ سراو کو ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کوالیفائر کھیلنے کی اجازت دے دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق خراجہ سرا کرکٹر ” ڈینیئل میک گیہی“ آئی سی سی کے انٹر نیشنل کرکٹ میچ میں شرکت کر کے تاریخ رقم کرنے کیلئے بے چین دکھائی دے رہے ہیں ۔کینیڈا کے سکواڈ کے رکن کے طور پر، ڈینیئل میک گیہی 2024 خواتین کے T20 ورلڈ کپ کے سفر پر ایک اہم کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے لیے تیاری کر رہی ہیں۔میگ گیہی ویمن ٹی ٹوینٹی میں حصہ لیں گی جیسا کہ وہ آئی سی سی کی جانب خواجہ سرا کیلئے قائم کردہ معیارپر پورا اترتی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *