کولمبو(پاکستان امیج)قومی ٹیم بھارت سے میچ کھیلنے کے بعدد کینڈی سے کولمبو روانہ ہو گئی۔
نجی ٹی و ی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کینڈی سے کولمبو بذریعہ بس روانہ ہوئی،قومی ٹیم 4بجے بذریعہ چارٹرڈ طیارے کولمبو سے لاہور روانہ ہوگئی، پاکستان سپرفور مرحلے کامیچ 6 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گا۔
Pakistan Image