لاہور(پاکستان امیج)بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی اہم ہنگامی میٹنگز میں شرکت کریں گے، دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان آئی سی سی اجلاس میں آن لائن شریک ہوں گے۔ ذرائع …
Read More »کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: فہیم اشرف کی جارحانہ بیٹنگ، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست
کولمبو(پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستان نے 148 رنز کا ہدف 19.3 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ 114 رنز پر 7 وکٹیں گرنے کے بعد مشکل صورتحال میں فہیم اشرف نے 11 …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، بابر اور شاہین کے شاندار انداز میں کیچ پکڑنے کے چرچے
لاہور(پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستانی فیلڈرز نے شاندار کیچز پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ نیدرلینڈز کی اننگز کے پانچویں اوور کی دوسری گیند پر مائیکل لیوٹ نے محمد نواز کی …
Read More »ہم کب تک مذمتی بیانات سےکام چلاتے رہیں گے؟ شاہد آفریدی کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کاروائی سے معصوم …
Read More »پی ایس ایل، نئی فرنچائزز سیالکوٹ اور حیدرآباد نے ریٹینشنز کا اعلان کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ کی دونوں فرنچائزز سیالکوٹ اسٹالینز اور حیدرآباد نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں فرنچائزز کو ہر کیٹیگری میں ایک ایک کھلاڑی ریٹین کرنے کی اجازت تھی۔ حیدرآباد نے صائم ایوب کو پلاٹینم کیٹیگری میں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے، عثمان خان کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں 4 کروڑ 62 لاکھ روپے، عاکف جاوید …
Read More »پاک، بھارت میچ کی منسوخی سے مالی بحران کااندیشہ! سری لنکا کی پی سی بی سے بڑی درخواست
سری لنکا(پاکستان امیج)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف شیڈول میچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پی سی بی کو ایک باقاعدہ خط لکھا …
Read More »’شکریہ پاکستان‘، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق شہباز شریف کے دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل
بنگلہ دیش(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل بھی آگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے اور اس کی وجہ بنگلادیش کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، پاکستان کا سب سے بڑا حریف کون ہوگا؟
لاہور(پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد اب پاکستان کا سب سے بڑا حریف کون ہوگا؟ شائقین کرکٹ پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے منتظر مگر آئی سی سی کے موجودہ بھارتی سربراہ کی کھیلوں میں گندی سیاست نے کھیل کو داغدار کردیا۔ پاکستان نے بنگلادیش کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر احتجاجاً …
Read More »پاکستان کے ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پرشاہد آفریدی کا ردعمل آگیا
کراچی (پاکستان امیج ) پاکستان کے ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا رد عمل بھی آ گیا ۔ سماجی رابطے کی سائٹ’’ ایکس‘‘ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ’’ میں نے ہمیشہ اس بات پریقین رکھا ہے کہ جب …
Read More »یو اے ای نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سابق پاکستانی کرکٹر کو بالنگ کوچ مقرر کردیا
متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل اپنے کوچنگ سیٹ اپ کو مزید مضبوط بناتے ہوئے سابق پاکستانی آل راؤنڈر یاسر عرفات کو ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ اس تقرری کو یو اے ای کرکٹ کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا …
Read More »
Pakistan Image