کولمبو(پاکستان امیج)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کولمبو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلئیرز کے عزم و جذبے کو سراہا۔ انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ کپتان سلمان آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، …
Read More »کھیل
ٹی 20 ورلڈ کپ، کولمبو میں میدان سج گیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے
کولمبو(پاکستان امیج)کولمبو میں کرکٹ کا میدان جنگ سج گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ آج ہوگا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آستینیں چڑھا لیں، سازگار کنڈیشنز میں اسپن ہتھیاروں سے ایک دوسرے کو قابو کرنے کی کوشش ہوگی۔ پاکستانی اسپنر عثمان طارق بھارتیوں کے اعصاب پر سوار ہیں، ناکام سائیڈ کے پاس بھی آخری میچ جیت کر اگلے …
Read More »پاک بھارت میچ میں شائقین کی توقعات حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہیں، بابر اعظم
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ میں شائقین کی توقعات حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہیں۔ کرک انفو کو دیے گئے انٹرویو میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ صرف پاکستان اور بھارت کے ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں اس میچ پر مرکوز ہوتی ہیں۔ بابر …
Read More »پی ایس ایل، انضمام الحق پشاور زلمی کے بعد راولپنڈی سے منسلک ہوگئے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوگئے۔ راولپنڈی کی ٹیم نے انضمام الحق کو پریزیڈنٹ کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے اور اس سے قبل انضمام پشاور زلمی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ پی ایس ایل 11 میں راولپنڈی کی ٹیم پر نظر ڈالی جائے تو …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: محمد نبی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مشکل میں پھنس گئے
ممبئی (پاکستان امیج)افغانستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد نبی آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کی زد میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد نبی گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے جس کے باعث ان پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر …
Read More »’’بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے‘‘، احمد شہزاد پی ایس ایل میں سلیکٹ نہ ہونے پر رو پڑے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئے۔ ’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام ’’ہنسنا منع ہے ‘‘میں احمد شہزاد اور محمد عامر شریک تھے، میزبان تابش ہاشمی کے سوال پر احمد شہزاد نے کہا’’مجھے بہت دکھ ہوتا ہے، ساتھی کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے …
Read More »پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلی مرتبہ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے بجائے آکشن کے ذریعے سلیکشن ہوگی۔ ملتان سلطانز کی ٹیم اب نئے مالکان کے ساتھ ’راولپنڈی‘ کے …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ بحال ہونے پر شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا
لاہور (پاکستان امیج) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ حکومت پاکستان نے میچ میں شرکت کا …
Read More »بھارتی کھلاڑیوں کے ’بلے‘ عام ’بلوں‘ سے مختلف ہوتے ہیں، سری لنکن کرکٹر کا دعویٰ
سری لنکا(پاکستان امیج)سری لنکن کرکٹر بھانوکا راجاپکسا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کے ’بلے‘ دیگر کھلاڑیوں کے ’بلوں‘ سے مختلف ہوتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں سری لنکا کے بیٹر بھانوکا راجاپکسا نے بھارتی کرکٹرز کے بلوں سے متعلق ایک متنازع دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق بھارتی کھلاڑی ایسے بلے استعمال کر رہے …
Read More »نامور بھارتی فلمساز کے بیٹے نے پی ایس ایل میں شمولیت پر خاموشی توڑدی
ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کو ’تھری ایڈئٹس‘، ’پی کے‘، ’منا بھائی‘ اور ’سنجو‘ جیسی فلمیں دینے والے پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 میں شمولیت پر اپنا موقف پیش کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلمساز ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا نے پی ایس ایل میں …
Read More »
Pakistan Image