کھیل

لائیو میچ میں سلمان آغا اور کوچ مائیک ہیسن کے درمیان لڑائی

دبئی (پاکستان امیج)ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی نمیبیا کے میچ کے دوران کپتان ڈگ آؤٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور مائیک ہیسن کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں وہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سے تلخ کلامی کرتے اور زمین پر بوتل …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، کم ترین اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنانے والوں میں بابر اعظم سرفہرست

دبئی (پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کم ترین اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنانے والوں میں بابر اعظم سرفہرست ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دوران بابر اعظم کی پریکٹس سیشن اور میچ میں مختلف مائنڈ سیٹ سے بیٹنگ نے بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک نیٹ سیشن کے دوران نسیم شاہ کی شارٹ گیند کو انہوں نے مڈوکٹ کے اوپر …

Read More »

وطن واپسی پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی پھٹ پڑے، پرفارمنس پر اعتراضات کا کرارا جواب

لاہور (پاکستان امیج) ٹور پر بدانتظامی، غیر معیاری کھانا، رہائش اور ناروا سلوک پر آسٹریلیا سے وطن واپسی پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی پھٹ پڑے۔ کپتان ہاکی ٹیم عماد بٹ نے کہا کہ 7 سال بعد پرو ہاکی لیگ کے لیے کوالیفائی کرنا بڑی کامیابی ہے، تاہم آسٹریلیا پہنچنے پر سڈنی ایئرپورٹ پر ہم 13 گھنٹے لاوارث …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آسٹریلیا کا پہلے راؤنڈ میں باہر ہونا پاکستان کیلیے خوش بختی کی علامت؟

کولمبو(پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سپر ایٹ مرحلہ آغاز کے قریب ہے۔ سپر ایٹ مرحلے کی آٹھ میں سے سات ٹیمیں فائنل ہوچکی ہیں جبکہ آٹھویں ٹیم کا فیصلہ آج پاکستان اور نمیبیا کے میچ پر منحصر ہے۔ بارش کی صورت میں ایک ایک پوائنٹ اور میچ ہونے کی صورت میں پاکستان کو لازمی فتح درکار ہے۔ پاکستان کی …

Read More »

نائلہ راجہ نے عماد وسیم سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

کراچی (پاکستان امیج)سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ نے قومی کرکٹر عماد وسیم سے شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے 16 فروری کو نائلہ راجہ کے ساتھ شادی کی تصدیق کی تھی۔ عماد وسیم نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ماضی کی زندگی، بچوں اور دوسری شادی سے متعلق تفصیلی …

Read More »

بابر اور شاہین نے بہت میچ جتوائے، ایک میچ اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے: عثمان طارق

کولمبو(پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر عثمان طارق نے کہا ہےکہ بابر اعظم اور شاہین آفریدی نے بہت میچز بھی جتوائے ہیں اور ایک میچ میں اگر اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان طارق نے کہا کہ مشکل تب ہوتی ہے جب غلطیوں پر کام نہ کریں، ہم نے …

Read More »

ویمنز ٹی 20: پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا، افریقہ کو تیسرے میچ میں شکست

بینونی (پاکستان امیج) پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 53 رنز سے شکست دے دی۔ بینونی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثناء 47 رنز بنا کر ناقابل …

Read More »

شاہد آفریدی کا بابر، شاہین، شاداب کو باہر بیٹھانے اور نئے لڑکوں کو موقع دینے کا مطالبہ

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مطالبہ کیا کہ بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بیٹھایا جائے اور نئے لڑکوں کو موقع دیا جائے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں پر برہم ہوگئے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت کے خلا ف …

Read More »

آئی سی سی ایونٹس بھارت سے کس ملک منتقل کرنے پر غور؟ آسٹریلوی اخبار کا دعویٰ

سڈنی (پاکستان امیج)پاک بھارت اور بنگلہ دیش تنازع کے بعد آئی سی سی ایونٹس بھارت سے منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں پاک بھارت دیرینہ تنازع اور حال ہی میں انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان شدید تنازع کے بعد …

Read More »

اگلے میچ میں بابر، شاہین، شاداب کو بٹھاکر نئے لڑکوں کو چانس دیں، شاہد آفریدی

کراچی (پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان کو باہر بٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے راؤنڈ میں بھارت نے پاکستان کو آسانی سے شکست دے دی، قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور اسپنرز مکمل طور …

Read More »