کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نے ایونٹ کا انعقاد خطرے میں ڈال دیا

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد خطرے میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کو بھارت میں نئے نیپا وائرس کے پھیلنے کے باعث خطرات کا سامنا ہے، جس نے اس میگا ایونٹ کے انعقاد پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ بھارت کے مغربی بنگال میں دو نرسز اور ایک …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا امکان

دبئی (پاکستان امیج)پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے اس حوالے سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ …

Read More »

بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر آئی سی سی نے پاکستان کو تنہائی کی دھمکی دیدی ، بھارتی میڈیا کا دعوی

ممبئی (پاکستان امیج ) بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری کی صورت میں کرکٹ میں تنہا ئی کی دھمکی دی ہے، جس کے بعد شائقینِ کرکٹ کی جانب سے آئی سی سی پر مزید تنقید کی جانے لگی۔پاکستان نے آئی سی سی کے دوہری …

Read More »

دہرے معیار پر مایوسی کا اظہار ، آئی سی سی کو اختلافات بڑھانے کے بجائے کرکٹ کی دنیا میں پل بننا چاہیے، شاہد آفریدی

اسلام آباد(پاکستان امیج )بنگلادیش کو ورلڈ کپ سے نکالنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئی سی سی کے دہرے معیار پر مایوسی کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی نے پاکستان کا دورہ نہ کرنے کے لیے بھارتی سیکیورٹی خدشات کو تسلیم کیا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ یہی سمجھ بوجھ …

Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان،سلمان علی آغا کپتان مقرر

  لاہور(پاکستان امیج)آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا،سلمان علی آغا قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15رکنی سکواڈ کااعلان کردیاگیا،قومی ٹیم میں نسیم شاہ، صائم ایوب شامل ہیں،شاہین آفریدی، شاداب خان، عثمان خان بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔ ابراراحمد، بابراعظم، فہیم …

Read More »

پاکستان کے نوجوان کرکٹر کا ڈربی شائر فالکنز سے معاہدہ

انگلینڈ(پاکستان امیج)انگلینڈ کی ڈربی شائر فالکنز نے پاکستان کے نوجوان کرکٹر سفیان مقیم سے معاہدہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈربی شائر فالکنز نے 2026 وائٹیلیٹی بلاسٹ کے لیے دو بین الاقوامی اسپنرز سفیان مقیم اور محمد غضنفر کو اسکواڈ کا حصہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ کلب کے مطابق سفیان مقیم ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے کے ابتدائی حصے میں ٹیم …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان، بڑے ناموں کی واپسی

لاہور(پاکستان امیج)آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم میں بڑے ناموں کی واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔ بابر اعظم اور شاہین …

Read More »

شاہین پرواز کیلیے تیار، فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا، آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز سے قبل اچھی خبر

لاہور(پاکستان امیج)آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل اچھی خبر آ گئی ، شاہین پرواز کیلیے تیار ہو گئے، پیسر نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا،انھیں آسٹریلیا سے ہوم سیریز کیلیے قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کا 2 روز قبل فٹنس ٹیسٹ لیا گیا جس میں خاص طور پر کام …

Read More »

طلاق کے بعد بھارتی کرکٹر کو ایک اور دھچکا، گرل فرینڈ بھی چھوڑ گئیں

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ آر جے ماہوش نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اسپنر یوزویندر چہل اس وقت خبروں میں آئے تھے جب ان کی کوریوگرافر اور رئیلٹی شو اسٹار دھناشری ورما سے طلاق کی خبریں سامنے آئی تھیں۔ بعد ازاں، …

Read More »

پی سی بی نے بابر اعظم کو وطن واپس بلا لیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر بابر اعظم کو وطن واپس بلا لیا ہے۔ بابر اعظم کو قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جوائن کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اب بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکینز کے خلاف …

Read More »