لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے سابق کپتان اور کرکٹ تجزیہ کار راشد لطیف نے بتایا کہ سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر بولرز کے بولنگ ایکشن میں کچھ حد تک کہنی کی سیدھ (Elbow Extension) پائی جاتی ہے۔ اگرچہ یہ ایکشن اکثر ایمپائرز کے مطابق قانونی سمجھا جاتا ہے، قوانین کے مطابق یہ ہر بار 24(3) کی …
Read More »کھیل
ورلڈ کپ ٹی20: پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ آج متوقع، پلان بی بھی تیار
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے آج اہم فیصلہ متوقع ہے، جس کا اعلان وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے حتمی فیصلے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ورلڈ کپ کٹ کی رونمائی کی …
Read More »جتنی تنقید کرنی ہے کریں بس فیملی کا خیال کرلیا کریں، عثمان خان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان کا کہنا ہے کہ جتنی تنقید کرنی ہے کریں بس فیملی کا خیال کرلیا کریں۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی 20 میچ میں باآسانی 90 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، کپتان سلمان علی آغا کو میچ کا بہترین کھلاڑی …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ پیر کو متوقع، پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی
لاہور(پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستانی پلیئرز کٹ کی رونمائی ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد کٹ کی رونمائی ہونی تھی ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ناگزیر وجوہات کی بناء پر کٹ کی رونمائی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ورلڈکپ میں شرکت کے …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپس کی آئیکونک پرفارمنس کا اعلان، شاہد آفریدی کا نام بھی شامل
دبئی(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپس کی آئیکونک پرفارمنس کا اعلان کر دیا، آئیکونک پرفارمرز میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی شامل ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق آئی سی سی نے 2009ء کے ورلڈ کپ میں آل راؤنڈر پرفارمنس پر شاہد آفریدی کا نام شامل کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے …
Read More »ویرات کوہلی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب ہونے کی وجہ سامنے آگئی
ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا 274 ملین فالوورز والا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک ڈی ایکٹیویٹ ہوگیا جس پر مداح حیران وپریشان ہوگئے تھے، تاہم کچھ دیر بعد ہی اکاؤنٹ واپس بحال ہوگیا۔ ویرات کوہلی کا شمار دنیا کے بہترین کرکٹرز اور ایتھلیٹس میں ہوتا ہے، وہ اپنی فٹنس کے حوالے سے بھی کافی شہرت رکھتے ہیں جب کہ …
Read More »ملتان سلطانز کی فروخت سے بورڈ کے خزانے میں 2 ارب سے زائد آنے کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)ملتان سلطانز کی فروخت سے پی سی بی کے خزانے میں 2 ارب روپے سے زائد آنے کا امکان ہے، اس حوالے سے بعض غیر ملکی پارٹیز کی جانب سے نیلامی سے قبل ہی خاصی دلچسپی ظاہر کی گئی ہے جبکہ سابقہ اونر بھی ٹیم کو واپس لینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اونر اور پی سی بی میں …
Read More »فیفا ورلڈکپ ٹرافی کا ایونٹ سے قبل پاکستان کا دورہ متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج)فیفا ورلڈکپ ٹرافی کا میگا ایونٹ سے پہلے دورہ پاکستان متوقع ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر شاہد کھوکھر نے ایکسپریس نیوز کے مارننگ شو ایکسپریسو میں بطور مہمان شرکت کی۔ فیفا اور اے ایف سی کے ساتھ گہرے روابط رکھنے والے شاہد کھوکھر نے پاکستان میں فٹبال کے 10 سالہ بحران کے حل میں بنیادی …
Read More »پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا
کراچی(پاکستان امیج)پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی اور پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے درمیان کوچنگ رول سے متعلق مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے ہیں اور فریقین …
Read More »پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا
کراچی(پاکستان امیج)ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا، پی سی بی نے ریٹینشن کی فہرست کو حتمی شکل دے دی جس پر کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کو شاداب خان کی خدمات برقرار رکھنے کے لیے نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا، محمد نواز اور …
Read More »
Pakistan Image