کھیل

بیٹی کی سالگرہ: عماد وسیم کی پوسٹ پر سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کا سخت ردعمل

کراچی(پاکستان امیج)قومی کرکٹر عماد وسیم کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنی پوسٹ میں تلخ جملوں کا استعمال کیا۔ عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے 6 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد حال ہی میں علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ثانیہ اشفاق اس وقت اپنے 3 …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ایسا لگا جیسے زوردار تھپڑ پڑا ہو، نیوزی لینڈ سے شکست پر مارکرام مایوس

جنوبی افریقہ(پاکستان امیج)جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرام نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ہونے والی بھاری شکست کو ٹیم کے لیے ’زوردار تھپڑ‘ قرار دیا ہے۔ ایڈن مارکرام نے پریزنٹیشن کے دوران کہا کہ ٹورنامنٹ میں مسلسل فتوحات کے بعد اس طرح کی شکست واقعی مایوس کن ہے۔ ان کے مطابق یہ شکست …

Read More »

فخر زمان بنگلا دیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز فخر زمان بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے کے باعث دورہ بنگلا دیش سے باہر ہوئے ہیں۔ شاہین آفریدی دورہ بنگلا دیش میں ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلا دیش پروگرام کے …

Read More »

سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے سرفراز احمد کی تقرری کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا، ممکنہ طور پر وہ پاکستان کی بنگلادیش کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں ذمے …

Read More »

ملتان سلطانز کی نئے مالک کے ساتھ پی ایس ایل میں واپسی

لاہور(پاکستان امیج)ملتان سلطانز کے کرکٹ فینز کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان سپرلیگ میں ملتان سلطانز ٹیم کی نئے مالک کے ساتھ واپسی ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ اعلان سلمان نصیر، حمزہ مجید اور گوہر شاہ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ سلمان نصیر اورحمزہ مجید نے واضح کیا کہ پی سی بی اور …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ہیسن کی من مانیاں گرین شرٹس کو لے ڈوبیں

لاہور(پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں مائیک ہیسن کی من مانیاں گرین شرٹس کو لے ڈوبیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم سپرایٹ مرحلے سے آگے نہ بڑھ سکی، غیر معیاری کارکردگی پر کھلاڑیوں پر ہر جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں پر 50، 50 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا، …

Read More »

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر سلمان علی آغا نے کپتانی چھوڑنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)سری لنکا کے ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ وہ قیادت برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے فیصلے کے لیے وقت لیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان سری لنکا …

Read More »

ورلڈکپ میں مایوس کن مہم، سری لنکن ہیڈ کوچ جے سوریا کا بڑا فیصلہ

دبئی (پاکستان امیج)ٹی 20 ورلڈکپ میں مایوس کن مہم کے بعد سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے خلاف میچ ان کا آخری مقابلہ ثابت ہوا، جے سوریا نے جولائی 2024 میں عبوری بنیاد پر کوچنگ ذمہ داری کا آغاز کیا جہاں ان کی رہنمائی میں سری لنکا نے …

Read More »

عثمان قادر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹر عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے عثمان قادر نے ایکس پر پوسٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا میں کھیل کر یہ احساس ہوا ہے کہ میری کرکٹ اب بھی باقی ہے، مجھے مزید انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا چاہیے۔ انہوں ںے کہا کہ اہل …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان کو سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل بڑا دھچکا

لاہور(پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے کے اتہائی اہم میچ سے قبل پاکستان ٹیم کو قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر سلمان مرزا کی سری لنکا کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ سلمان مرزا پریکٹس کے دوران گھٹنے میں تکلیف کے باعث سہارا لے کر میدان سے باہر گئے اور …

Read More »