کھیل

میسی کو کس بات کا آج بھی افسوس ہے؟ چونکا دینے والا انکشاف کردیا

ارجنٹائن (پاکستان امیج)ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے پڑھائی کے دوران انگلش نہ سیکھنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک میکسیکن پوڈکاسٹ میں انہوں نے کہا کہ مجھے بہت سی باتوں کا افسوس ہے، جن میں سے ایک بچپن میں انگلش نہ پڑھنا بھی شامل ہے۔ میسی نے کہا کہ میرے پاس انگلش پڑھنے کا وقت تھا مگر …

Read More »

جنوبی افریقہ کے خلاف ہائی سکورنگ میچ، پاکستان نے تاریخ رقم کردی

جنوبی افریقہ(پاکستان امیج)پاکستانی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ون ڈے ہائی اسکورنگ میچ میں تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی اننگز کھیل کر جنوبی افریقہ کی برتری کو چیلنج کیا تاہم مخالف ٹیم نے 16رنز کی برتری سے میچ اپنے نام کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کون سی ٹیم سیمی فائنل کہاں کھیلے گی، شیڈول میں بڑی تبدیلی

کولمبو(پاکستان امیج)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سیمی فائنلز کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے واضح کیا ہے کہ اگر سری لنکا سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لیتا ہے تو وہ مخصوص حالات میں اپنا میچ ہوم گراؤنڈ پر کھیل سکتا ہے۔ آئی سی سی کے …

Read More »

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کا علیحدگی کے باوجود سابقہ اہلیہ اور بیٹے کےلیے قیمتی تحفہ

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے علیحدگی کے باوجود اپنے خاندان کے ساتھ مثبت تعلقات کی مثال قائم کرتے ہوئے اپنی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ اور بیٹے آگستیہ کے لیے ایک مہنگی لگژری گاڑی تحفے میں دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پانڈیا نے انہیں سیاہ رنگ کی لینڈ روور ڈیفینڈر پیش کی، …

Read More »

جنوبی افریقی اسٹار نے بابراعظم کی بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کا فیصلہ درست قرار دے دیا

جنوبی افریقہ (پاکستان امیج)جنوبی افریقا کے سابق کپتان نے پاکستانی بیٹر بابراعظم کے بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کے فیصلے کی حمایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ حکمت عملی کے مطابق درست تھا۔ ڈوپلیسی نے مزید کہا کہ ٹی20 کرکٹ میں ابتدائی 6 اوورز میں تیز رفتار اسٹرائیک ریٹ درکار ہوتا ہے، کلاسیک …

Read More »

پاکستانی اسپنر عثمان طارق نے اپنے منفرد ایکشن کی اہم وجہ بتا دی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اسپنر عثمان طارق نے ٹینس بال کرکٹ کو اپنے منفرد ایکشن کی وجہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں عثمان طارق اپنی منفرد بولنگ ایکشن کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، پاکستانی اسپنر کے غیر روایتی انداز نے نہ صرف شائقین بلکہ کرکٹ کے ماہرین کو بھی …

Read More »

میدان میں اترنے سے پہلے ہی تنازعات کا شکار! پی ایس ایل کی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کی ملکیت پر ہنگامہ

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز میں شدید تنازع پیدا ہوگیا ہے۔ ٹیم کی اکثریتی شیئرز (تقریباً 90 فیصد) ایک نئی پارٹی کو فروخت کیے جانے کے قریب پہنچ گئی ہیں جبکہ او زی گروپ مالی اور انتظامی مسائل کا شکار ہے اور سابق پارٹنرز کے نکل جانے کے بعد مشکلات کا سامنا کر …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں اگر بارش ہوگئی تو کیا ہوگا؟

کولمبو(پاکستان امیج)آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ ہفتے کے روز کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کرکٹ کی تاریخ میں ایک طویل اور سنسنی خیز رقابت موجود ہے، اور اس بار بھی داؤ پر بہت کچھ لگا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹس کا آغاز، آسٹریلیا باہر، زمبابوے کی حیران کن انٹری

  کولمبو(پاکستان امیج)ٹی20 ورلڈ کپ کے ‘سپر ایٹس’ مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج کولمبو میں آج مدمقابل ہوں گے۔ سابق چیمپئن آسٹریلیا حیران کن طور پر اپنے گروپ سے آگے بڑھنے میں ناکام رہا، جس کے باعث یہ مرحلہ ان کے بغیر شروع ہو گا۔ 2009 کے بعد پہلا موقع ہے جب آسٹریلیا ٹی20 …

Read More »

پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا، اس سے پی سی بی کے خزانے میں اربوں کا اضافہ ہو جائے گا، ایک پی ایس ایل فرنچائز نے پی ایس ایل براڈکاسٹ کیلیے سالانہ ساڑھے چار ارب روپے دینے کا ذہن بنا لیا، معاملات طے پانے پر 18 ارب تک میں چار سالہ معاہدہ ممکن …

Read More »