کھیل

پی ایس ایل معاہدے کی خلاف ورزی، زمبابوے کے فاسٹ بالر پر پابندی عائد

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کے فاسٹ بالر بلیسنگ موزاربانی پر بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں 2 سال کے لیے پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق فاسٹ بالر نے پی ایس ایل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی تھی، جس کے باعث یہ سخت فیصلہ کیا گیا ہے۔ …

Read More »

پی ایس ایل، انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز پاکستان کیلیے روانہ

انگلینڈ(پاکلستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ پاکستان اسٹار کرکٹرز کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے نامور کھلاڑیوں کی پی ایس ایل میں مختلف ٹیموں کی نمائندگی اسے چار چاند لگادیتی ہے۔ آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، سری لنکا، بنگلادیش، زمبابوے سمیت دنیا کی مختلف ٹیموں کے کئی بڑے اسٹارز لیگ کا …

Read More »

یہ ادھر کیا کر رہی ہے؟ نائلہ راجہ کو اسٹیڈیم میں دیکھ کر لوگ کیوں غصے میں ہیں؟

کراچی (پاکستان امیج)کرکٹر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ کے رومانوی انداز پر صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ نائلہ راجہ کرکٹر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ہیں، جنہوں نے قومی کرکٹر کی پہلی اہلیہ ثانیہ اشفاق سے طلاق کے بعد ان سے شادی کی جس کے بعد وہ خبروں میں ہیں۔ نائلہ راجہ خود بھی ایک …

Read More »

جہانداد خان کو وکٹ اڑانے پر جوش دکھانا مہنگا پڑگیا، جرمانہ عائد

کراچی(پاکستان امیج)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر جہانداد خان پر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ یہ کارروائی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں راولپنڈیز کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران پیش آنے والے واقعے کے بعد کی گئی۔ رپورٹ کے …

Read More »

پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین کے اہم ترین کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم حیدرآباد کنگزمین کے اہم ترین کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں نئی شامل ہونے والی ٹیم حیدرآباد کنگزمین کو آسٹریلوی کھلاڑی گلین میکسویل کی آمد کا شدت سے انتظار تھا۔ گلین میکسویل نے آج صبح کراچی پہنچ کر ٹیم کو جوائن کرلیا ہے …

Read More »

ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر بچوں سے لاتعلقی اور بے رخی کے الزامات

کراچی(پاکستان امیج)قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے حالیہ بیان میں اپنے سابق شوہر پر بچوں سے لاتعلقی اور بے رخی کے سنگین الزامات عائد کر دیئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ثانیہ اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد میں اکیلے ہی اپنے 3 بچوں کی پرورش کر رہی ہوں جبکہ عماد وسیم کی جانب …

Read More »

اسلام امن کا نام ہے، پاکستان پیس میکر ہے: شاہد آفریدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کو پیس میکر قرار دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق کپتان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایران امریکا اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ اسلام امن کا نام ہے۔ اس لیے پاکستان …

Read More »

انشاءاللہ اور بسم اللہ، کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟

پرتگال(پاکستان امیج)پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنے سعودی کلب النصر کو النجمہ کے خلاف 2-5 سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس میچ میں رونالڈو نے دو گول اسکور کیے اور اپنی ٹیم کی برتری کو مزید مستحکم کیا۔ تاہم، اس میچ میں رونالڈو کی کارکردگی سے زیادہ ایک خاص …

Read More »

پی ایس ایل، سابق بھارتی کرکٹر کی پروپیگنڈا ٹوئٹ پر ڈیوڈ وارنر کا کرارا جواب

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جس میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ تاہم پڑوسی ملک بھارت سے پاکستان کی یہ کامیابی ہضم نہیں ہورہی اور آئے روز پی ایس ایل کے خلاف کوئی نہ کوئی پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈیز کے …

Read More »

صاحبزادہ فرحان کی ٹی20 کرکٹ میں حکمرانی، پاکستان سپر لیگ 11 میں بیٹنگ کا جادو

لاہور(پاکستان امیج)صاحبزادہ فرحان نے 2025 کے آغاز سے ہی ٹی20 کرکٹ میں بے مثال کارکردگی دکھائی ہے، اور پاکستان سپر لیگ 11 میں بھی اپنی جارحانہ بیٹنگ سے سب کو محظوظ کیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 میچز کی 66 اننگز میں 2566 رنز بنائے، جو کسی بھی کھلاڑی سے سب سے زیادہ ہیں، جبکہ …

Read More »