کھیل

بنگلا دیش سے ون ڈے سیریز، فخر زمان نے عدم دستیابی کی وجہ بتا دی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ٹیم کے اوپنر بیٹر فخر زمان نے بنگلا دیش سے ون ڈے سیریز کے لیے دستیاب نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے فخر زمان کو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں شامل نہیں کیا گیا تھا جس پر مختلف آراء قائم کی جا رہی تھیں۔ …

Read More »

کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب، بارش کب ہوگی؟

کراچی(پاکستان امیج)ملک میں داخل ہونے والے حالیہ مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بدھ اور جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز رہا، 2006 میں انڈر 19 ورلڈ کپ اور 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتنا میرے کیریئر کے یادگار لمحات ہیں۔ بھارتی ٹیم کا رویہ غیر اخلاقی تھا لیکن …

Read More »

ون ڈے وکٹوں کی سنچری، حارث رؤف نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور(پاکستان امیج )حارث رئوف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے تیز ترین پاکستانی بولر بن گئے۔ انھوں نے یہ اعزاز گزشتہ دنوں بنگلا دیش سے سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حاصل کیا، یہ حارث کے کیریئر کا 55 واں ون ڈے انٹرنیشنل تھا۔ حارث رؤف نے 4.3 اوورز میں 23 رنز دے کر …

Read More »

دی ہنڈرڈ میں ابرار احمد کی انٹری، بھارتیوں کو آگ لگ گئی، فرنچائز کیخلاف رونا دھونا شروع

لندن (پاکستان امیج)سن رائزرز کرکٹ فرنچائز، جو سن گروپ کی ملکیت ہے اور جس کی قیادت کلانِتھی مارن اور کاویہ مارن کر رہے ہیں، شدید آن لائن تنقید کی زد میں آ گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی سسٹر ٹیم سن رائزرز لیڈز نے دی ہنڈرڈ ڈرافٹ کے دوران پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد کو …

Read More »

احمد موسى کی ویڈیوز نے پریشانی بڑھا دی؟ بحرین حکام نے بین الاقوامی فٹ بالر کو گرفتار کرلیا

بحرین (پاکستان امیج)بحرین کی پولیس نے عالمی فٹ بالر احمد مرزا موسى سمیت کل چھ افراد کو سوشل میڈیا پر مشکوک پوسٹس شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق ان پوسٹس میں قانون کی خلاف ورزی اور عوامی رائے کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ وزارتِ داخلہ کے بیان کے مطابق اینٹی کرپشن اینڈ …

Read More »

بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ، سلمان علی آغا کا ردعمل سامنے آگیا

ڈھاکہ (پاکستان امیج) پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں متنازع رن آؤٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مخالف کھلاڑی کی جگہ ہوتے تو بالکل مختلف فیصلہ کرتے۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے دوران بنگلا دیش کے کپتان مہدی …

Read More »

فاسٹ بولر زمان خان انجری کا شکار، پی ایس ایل میں شرکت مشکوک

ڈھاکہ (پاکستان امیج)فاسٹ بولر زمان خان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث ان کی پاکستان سپر لیگ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق زمان خان پشاور اور فیصل آباد کے میچ میں انجرڈ ہوئے، اُن کے کاندھے کا جوڑ اترا ہے۔ پی سی بی نے زمان خان کو لاہور …

Read More »

دی ہنڈریڈ لیگ: آئی پی ایل فرنچائز کی مالکن نے ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا

انگلینڈ(پاکستان امیج)انگلینڈ کی دی ہنڈرڈ لیگ 2026 کے لیے آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کی مالکن نے پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دی ہنڈریڈ لیگ کی پلیئرز آکشن میں سن رائزرز لیڈز نے ابرار احمد کو ایک لاکھ 90 ہزار پاؤنڈ (پاکستانی 7 کروڑ روپے سے زائد) میں خریدا۔ …

Read More »

بھارتی کرکٹ پریزنٹر نے نامور اداکارہ سے شادی کرلی، تصاویر وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کے کرکٹر پریزینٹر واداکار گورو کپور اور نامور اداکارہ کرتیکا کامرا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادی کی تقریب میں معروف شخصیات نے شرکت کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کرتیکا کامرا اور گورو کپور بدھ کے روز باندرا میں واقع گھر پر ایک سادہ تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ اس تقریب میں دونوں …

Read More »