پاکستان

بلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکار

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے زیادہ شرح سودکے باعث اسلامی ترقیاتی بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل ٹریڈفنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) کی جانب سے 49 کروڑ ڈالر کے تجارتی قرض کی پیشکش مستردکردی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق قرض کی لاگت تقریباً 8 فیصد تھی، جبکہ حکومت کو توقع تھی کہ یہ سہولت تقریباً 6 فیصدشرح …

Read More »

حنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

راولپنڈی(پاکستان امیج) حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہلخانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو کھلا خط لکھتے ہوئے متاثرہ خاندان نے تحقیقات کے لیے فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اہلخانہ نے کھلے خط میں پولیس انویسٹی گیشن کمیٹی کے نتائج مسترد کر دیے ہیں۔ متقولہ کے اہلخانہ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے براہ راست رابطے …

Read More »

کراچی میں گرمی برقرار؛ موسم بدستور خشک رہنے کی پیشگوئی

کراچی(پاکستان امیج ) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ شہرِ قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 21.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ دن کے اوقات میں پارہ …

Read More »

مریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا

  ٓلاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں انہوں نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے واٹرفلٹریشن پلانٹس کی مانیٹرنگ متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کو سونپ دی، اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں گلی محلے میں موجود واٹر فلٹریشن پلانٹ …

Read More »

فلو ویکسینز اور ادویات کی قیمتوں کے تعین میں خامیاں، وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی ڈریپ کو نظرثانی کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کی منظوری نہ ملنے کے باعث ملٹی نیشنل کمپنیوں کی فلو ویکسینز پاکستان نہیں پہنچ سکیں۔ ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ 3 فلو ویکسینز کی قیمتوں کے تعین میں خامیوں اور غلطیوں کی نشاندہی ہوئی ہے، ویکسینز کی حالیہ درآمدی لاگت مجوزہ …

Read More »

میر رضا قتل کیس: سندھ حکومت نے جے آئی ٹی سمیت مزید 2 تحقیقاتی کمیٹیاں بنادیں

کراچی(پاکستان امیج) سندھ حکومت نے میر رضا علی کے قتل کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد شروع کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی آئی جی عرفان بلوچ کریں گے، ٹیم میں آئی ایس آئی، انٹیلی جنس بیورو، …

Read More »

پنشن کوئی خیرات، رعایت یا عطیہ نہیں بلکہ ملازم کا قانونی اور آئینی حق ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 30 سالہ سروس مکمل کرنے والے ریٹائرڈ ملازم کی پنشن کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے وزارتِ خزانہ اور تمام متعلقہ حکام کو درخواست گزار کی پنشن اور ریٹائرمنٹ کی تمام مراعات فوری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہ رخ ارجمند نے تحریری فیصلے میں …

Read More »

اسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج) عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر ہائی کورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت کے روکنے کے باوجود سی ڈی اے کا آبپارہ فلیٹس خالی کرانے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ کن سی …

Read More »

ہری پور ، ٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحق

ہری پور (پاکستان امیج)ہری پور میں سرائے صالح کے قریب ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 نوجوان جاں بحق جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کار میں سوار 4 دوست ایبٹ آباد میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد ہری پور واپس جا رہے تھے کہ سرائے …

Read More »

پنجاب حکومت کا آذربائیجانی خاتون کا ریپ کیس خود آگے بڑھانے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی آذربائیجانی خاتون کی جانب سے ملزم احمد تنویر کو بے قصور قرار دینے کے بعد یہ ریپ کیس خود آگے بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے جج کی جانب سے مبینہ طور پر رشوت لینے کی معلومات ہونے کی بھی تصدیق کر …

Read More »