اسلام آباد (پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شادی شدہ شہریوں کو اپنی ازدواجی حیثیت کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کروانے سے متعلق اہم ہدایت جاری کر دی ہے۔ نادرا کے مطابق یونین کونسل سے کمپیوٹرائزڈ میرج سرٹیفکیٹ بنوانے کے بعد نادرا کے ریکارڈ میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانا ضروری ہے، تاکہ خاندان کی تشکیل سے متعلق …
Read More »پاکستان
ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کے لیے کمپنیوں سے درخواستیں طلب، 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز
لاہور(پاکستان امیج)ملک میں الیکٹرک بائیکس کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے 90 روز میں ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا،الیکٹرک بائیک خریدنے والے شہریوں کو 80 ہزار روپےسبسڈی دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ نے الیکٹرک بائیکس کی تیاری اور فراہمی کےلیےکمپنیوں سے …
Read More »صوبے کی خوش قسمتی ہے کہ ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آ گئے ہیں، گورنر کے پی کے
پشاور(پاکستان امیج) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ ہم آہنگی خیبر پختونخوا کے لیے خوش آئند ہے اور صوبے کی خوش قسمتی ہے کہ ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آ گئے ہیں۔ وفاق کے تعاون کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا، صوبے کو درپیش مسائل کا حل وفاق کے ساتھ مل …
Read More »5 لاکھ طلبہ کو کروم بُکس اور انٹرنیٹ فراہمی کے اجرا کی تقریب، وزیرا عظم کا خطاب جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملک بھر کے پانچ لاکھ ہونہار اسکول و مدارس کے طالب علموں کو میرٹ پر کروم بُکس اور انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی کے اجرا کی تقریب جاری ہے جس میں وہ خطاب کر رہے ہیں۔ وزیرا عظم نے کہا کہ نوجوانوں کو تعلیم سے روشناس کرانا ہم سب کی ذمے داری ہے، …
Read More »اسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک، سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں تعمیر کیا جائے گا۔ اس منصوبے کے لیے سعودی سرمایہ کار سرمایہ کاری کریں گے، جبکہ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی تھیم پارک کی تعمیر کے لیے اراضی فراہم کرے گی۔ تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کے پہلے تھیم پارک منصوبے کے معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد …
Read More »مظفرآباد میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جاگری، 6 افراد جاں بحق
مظفرآباد(پاکستان امیج) مظفرآباد میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مظفرآباد کے نواحی علاقے شکر پٹیاں میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے حادثے میں 6 افراد کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق …
Read More »حنا جاوید قتل کیس میں مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا: مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حنا جاوید قتل کیس میں انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حنا جاوید قتل کیس کی تحقیقات ابھی مکمل نہیں ہوئیں، متاثرہ خاندان سے ذاتی طور پر ملاقات کروں گی۔ …
Read More »سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز، ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہ
کراچی(پاکستان امیج) سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کے باعث ملک میں طبی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا۔ ایچ آئی سی سے متاثرہ بچوں کے وکیل طارق منصور نے وفاقی حکومت کو خط ارسال کرتے ہوئے سرکاری اسپتالوں میں بچوں میں ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے معاملے پر وفاقی سطح پر تحقیقاتی کمیشن …
Read More »ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)عمان سے مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی ) لے کر آنے والے 2 بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے، جس کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پاکستان پہنچنے والے دونوں بحری جہاز مجموعی طور پر 7 ہزار 603 میٹرک ٹن ایل پی …
Read More »اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک، تجارت اور علاقائی امن پر گفتگو
اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی، جس میں سی پیک، تجارت اور علاقائی امن سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی پیش رفت …
Read More »
Pakistan Image