پاکستان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ! چاندی بھی آسمان کی بلندی پر! جانیں بین الاقوامی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)عالمی منڈی میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ خام تیل کے نرخوں میں کمی سے مہنگائی کے خدشات میں کچھ نرمی آنے کے باعث سونے کو سہارا ملا تاہم سرمایہ کاروں کی توجہ امریکی مرکزی بینک کے آئندہ شرح سود کے …

Read More »

شادی شدہ پاکستانی توجہ دیں! نادرا کی اہم ہدایت جاری، نظرانداز کیا تو کیا ہوگا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا ) نے تمام شادی شدہ شہریوں کے لیے ایک اہم اور ضروری پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نکاح یا شادی کے بعد اپنی ازدواجی حیثیت کو فوری طور پر نادرا کے ریکارڈ میں اپ ڈیٹ کروایا جائے۔ ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ متعلقہ یونین کونسل سے کمپیوٹرائزڈ …

Read More »

ایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیں

کراچی(پاکستان امیج) عمان سے ایل پی جی کے دو بحری جہاز پاکستان پہنچنے کے باوجود ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 600 سے 650 روپے تک برقرار ہے جبکہ کوئٹہ میں 30 روپے کی کمی کے بعد قیمت 520 روپے فی کلو …

Read More »

شرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کراچی(پاکستان امیج) مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ جائزوں میں شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھی گئی تھی۔ آج ہونے والے اجلاس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی افراط زر کی صورتحال سمیت دیگر معاشی اشاریوں کا جائزہ لے گی اور گورنر …

Read More »

پنجاب حکومت کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید توسیع

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید توسیع کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل پنجاب حکومت نے علات میں بتایا کہ علیمہ خانم ،عظمیٰ خانم اور نورین نیازی کی 30 روزہ نظر بندی میں مزید توسیع کردی …

Read More »

مری؛ شادی سے واپسی پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مری (پاکستان امیج)مری کے علاقے بڑوھا لنک روڈ پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، جس میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ گاڑی میں کل 14 افراد سوار تھے جو کہ قریبی گاؤں میں منعقدہ شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد …

Read More »

پی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر جج برہم، امیگریشن حکام کو آخری مہلت، توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے شہری کا نام نا نکالنے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا، عدالت نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام کو کل تک نام پی سی ایل سے نکالنے کی مہلت دے دی۔ جسٹس اعظم خان نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اگر آج عدالتی فیصلے پر عمل نا ہوا تو …

Read More »

پی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروع

اسلام آباد(پاکستان امیج) سوات سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کا گزشتہ 13 سال کے دوران 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق 2013 کے انتخابات سے قبل ڈاکٹر امجد علی صرف 3 مرتبہ بیرونِ ملک گئے تاہم 2013 کے انتخابات اور اقتدار میں آنے کے بعد 2024 تک …

Read More »

آج بروز اتوار 25 اکتوبر سونے کی تازہ ترین قیمت سامنے آگئی

  اسلام آباد(پاکستان امیج )آج بروز اتوار، 25 اکتوبر 2026 کو پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 قیراط (24K) سونے کے لیے 418,000 روپے فی تولہ اور 22 قیراط (22K) سونے کے لیے 383,268 روپے فی تولہ ہے۔ مارکیٹ کے حالات مستحکم رہنے کی وجہ سے آج پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تازہ اپ ڈیٹ، مستحق خواتین کے لیے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی امداد حاصل کرنے والی خواتین کے لیے اہم ہدایات سامنے آگئی ہیں۔ مستحق خواتین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی قسط اور اہلیت سے متعلق معلومات کے لیے صرف سرکاری ذرائع پر اعتماد کریں اور ادائیگی کی تصدیق کے بغیر رقم وصول کرنے کے مراکز کا رخ نہ …

Read More »