اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی ترقی سست رہنے اور مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی کردی۔ شرح نمو 3.5 فیصد جبکہ مہنگائی 9.9 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.5 ارب ڈالر تک جانے اور بیرونی مالی ضروریات بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان کی معیشت کو بیک وقت سست ترقی، بڑھتی …
Read More »پاکستان
ایک سال میں گیس، بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد وشمار جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے، ادارہ شماریات نے حساس اعشاریوں پر مبنی مہنگائی رپورٹ جاری کر دی۔ سالانہ بنیاد پر شرح مہنگائی 11.85 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک سال میں ایل پی جی کی قیمت میں 107.12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سالانہ بنیاد پر بجلی کے …
Read More »اسکالر شپ کے خواہشمند طلبہ کیلیے بڑی خبر
پشاور(پاکستان امیج)پاکستان بیت المال(پی بی ایم) اور فاٹا یونیورسٹی کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت یونیورسٹی کے 50 مستحق طلبہ کو تعلیمی اخراجات پورے کرنے اور اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے اسکالرشپس فراہم کی جائیں گی۔ اس سلسلے میں پاکستان بیت المال خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر ڈاکٹر لعل بادشاہ نے فاٹا یونیورسٹی کا دورہ …
Read More »ہم کسی سیاسی مقصد کیلئے نہیں آئے، علاقے کیلئے کام کرینگے: گورنر کے پی
پشاور(پاکستان امیج) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم کسی سیاسی مقصد کے لیے نہیں بلکہ علاقے کیلئے کام کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعظم سے جو مطالبات کیے، انہوں نےمنظوری دی، پہلی دفعہ اتنی بڑی میٹنگ میں وزیراعظم ، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت …
Read More »گورنر خیبر پختونخوا کا پولیس کو جدید آلات اور اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج دینے کا اعلان
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر گورنر فیصل کریم کنڈی نے پولیس کو جدید آلات فراہم کرنے اور اہلکاروں کیلئے خصوصی فلاحی پیکیج متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ گورنر کے یہ بیانات وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پشاور میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے ایک روز بعد سامنے آئے جس …
Read More »بی آئی ایس پی کا مستحق خواتین کے لیے بڑا اقدام
اسلام آباد(پاکستان امیج)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحق خواتین کے لیے سوشل پروٹیکشن والٹ متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت خواتین کو ادائیگیوں کے لیے جدید، محفوظ اور شفاف ڈیجیٹل سہولت فراہم کی جائے گی۔ بی آئی ایس پی حکام کے مطابق سوشل پروٹیکشن والٹ استعمال کرنے کے لیے رجسٹرڈ مستحق خواتین کو مفت موبائل …
Read More »حکومت نے گندم کی نئی فی من قیمت مقرر کر دی
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے کسانوں کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے گندم کی فی من قیمت 4500 روپے مقرر کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کیے گئے اس اقدام کا مقصد گندم کی کاشت کو کسانوں کے لیے زیادہ منافع بخش بنانا اور زرعی شعبے کو مستحکم کرنا ہے۔ محکمہ زراعت کے مطابق حکومت نے …
Read More »اپنی چھت اپنا گھر سکیم میں اپلائی کرنے والوں کیلئے اہم خبر
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت اب تک 2 لاکھ 20 ہزار 994 خاندانوں کو قرض جاری کیا جا چکا ہے، جبکہ 1 لاکھ 27 ہزار سے زائد خاندان اپنے گھروں کی تعمیر مکمل کر چکے ہیں۔ محکمہ ہاؤسنگ نے پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں کے بعد تازہ اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے وضاحت کی …
Read More »خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب کے فنڈز پر وزیراعظم کی یقین دہانی! صوبے کے امن و ترقی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، گورنر فیصل کنڈی
پشاور(پاکستان امیج)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں کرپشن کے خاتمے ، امن و امان اور خوشحالی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، خیبرپختونخوا کیلئے 160ارب روپے کے فنڈز پر عمل درآمد کیلئے وزیراعظم نے یقین دیانی کروائی ہے ۔ پشاور میں گورنر کے پی فیصل کنڈی نے مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور کیساتھ نیوز کانفرنس …
Read More »گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کا پہلی مرتبہ وفاقی حکومت سے رابطہ، مذاکرات کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت سے رابطوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے، تاہم وفاق نے فوری جواب دینے کے بجائے مشاورت کے بعد ردعمل دینے کا عندیہ دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی 20 اکتوبر کو ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے آن لائن اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی …
Read More »
Pakistan Image