ڈیووس(پاکستان امیج ) وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ اپنا گھر ٹھیک کئے بغیر قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا مشکل ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں مذاکرے سے بطور پینلسٹ گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کاسب سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاونٹ اور فسکل اکاو¿نٹ کا جڑواں خسارہ رہا …
Read More »پاکستان
صدر مملکت آصف علی زرداری فروری میں چین کا دورہ کرینگے، چینی صدر سے ملاقات طے
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری اگلے ماہ 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق صدر مملکت کا دورہ چین 6 فروری سے شروع ہونے کا امکان ہے، آصف علی زرداری دورہ چین میں ہاربن میں ہونے والے ونٹر ایشن گیمز کی تقریب میں شرکت کریں گے، صدر مملکت …
Read More »ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
کراچی(پاکستان امیج)سونے کے فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار250روپے اضافہ ہوگیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 87ہزار450روپے ہو گئی ۔
Read More »مریم نواز اور ان کی والدہ کلثوم نواز کو دسویں جماعت کے نصاب میں شامل کر لیا گیا
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے دسویں جماعت کے نصاب میں کلثوم نواز اور مریم نواز کی تصاویر شامل کر دی گئیں۔ محکمہ تعلیم کے ترجمان نے دسویں جماعت کے نصاب میں مریم نواز اور کلثوم نواز کی تصاویر شامل کرنے کی تصدیق کر دی۔نصاب میں مریم نواز کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ بااثرخواتین کی …
Read More »محکمہ موسمیات نے موسم کے بارے میں نئی پیشگوئی کر دی
لاہور(پاکستان امیج )بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا، جس کے نتیجے میں موسم خشک ہونے کی وجہ سے سردی بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا ، جس کے بعد صوبے بھر میں ایک بار پھر خشک موسم کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ …
Read More »کوئی کیس چل رہا ہو تو اسے بینچ سے واپس نہیں لیا جا سکتا،عدالتی معاون کے کیس میں دلائل
اسلام آباد(پاکستان امیج)بینچزکے اختیارات کا کیس سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں عدالتی معاون وکیل شاہد جمیل نے کہا کہ کوئی کیس چل رہا ہو تو اسے بینچ سے واپس نہیں لیا جا سکتا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بینچزکے اختیارات کا کیس سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے پر توہین …
Read More »مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ
لاہور(پاکستان امیج)لاہور اور فیصل آباد میں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے، ملتان میں انڈے مزید سستے ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 7 روپے کی کمی ہوئی تھی آج پھر سات روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت نے اپنی انشورنس کمپنی بنانے پر غور شروع کر دیا
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت نے اپنی انشورنس کمپنی بنانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ انشورنس کمپنی صحت کارڈ پلس سمیت متعدد انشورنس اقدامات کیلئے کام کرے گی۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ صحت کارڈ پلس علاج میں شفافیت لانے کیلئے بائیو میٹرک …
Read More »چیمپئنز ٹرافی ، پاکستانی سکواڈ سے کن کھلاڑیوں کو باہر کیئے جانے کا امکان ہے؟ بڑی خبر
لاہور (پاکستان امیج )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان ون ڈے سکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورت جاری ہےچیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ سے آوٹ آف فارم عبداللہ شفیق اور عثمان خان کے ڈراپ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق فخر زمان کی سکواڈ میں شمولیت یقینی ہے جبکہ امام الحق اور حسیب اللہ کے ناموں …
Read More »وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے اور اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج )وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے اور اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق کمیٹی بنا دی ہے، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار 7 رکنی کمیٹی …
Read More »
Pakistan Image