پاکستان

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟سعودی ایوان شاہی کے مشیر کا اہم بیان

ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی علما بورڈ کے رکن شیخ عبد اللہ بن سلیمان المنیع کا کہنا ہے کہ فلکی حساب سے سعودی عرب میں پہلا روزہ ہفتہ یکم مارچ کوہوگا۔ فلکی حساب سے اس بار رمضان المبارک 29 دن …

Read More »

کراچی والوں کو ایک اور جھٹکا، پیپلز بس سروس کے کرایوں میں اضافہ

کراچی (پاکستان  امیج) سندھ حکومت نے کراچی کے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، کراچی میں عوامی سفری سہولت کے لیے متعارف کروائی گئی پیپلز بس سروس کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پیپلز بس سروس کا کرایہ 50 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کر دیا گیا، اگر 15 کلومیٹر …

Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.3 اورزیرزمین گہرائی95کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ …

Read More »

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پاکستان امیج)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مسافرٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق کل 5 فروری سے ہو گا ،ٹرین کی تمام کلاسز کے ٹکٹ میں 5 فیصد اضافہ ہو گا۔ٹرین کرایوں میں اضافے کا اطلاق سیلون سروس سمیت تمام …

Read More »

تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ تحریک انصاف کی 8 فروری کو لاہور مینار پاکستان پر جلسے کے لیے درخواست پر ڈی سی لاہور سمیت فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار …

Read More »

پرویز الہٰی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 فروری تک ملتوی

لاہور(پاکستان امیج) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 فروری تک ملتوی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار اقبال ڈوگر نے پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہٰی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے …

Read More »

ملتان میں مرغی سستی ، لاہور میں انڈے مہنگے ہو گئے

لاہور(پاکستان امیج)ملتان میں مرغی سستی جبکہ لاہور میں انڈے مہنگے ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے جبکہ انڈے پانچ روپے مہنگے ہونے سے 229 روپے درجن ہو گئے ہیں۔ لاہور میں مرغی کا گوشت 595 روپے کلو کی سطح پر برقرار …

Read More »

اعظم سواتی کی 9 مئی کے پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے پانچ مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 12 فروری تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر …

Read More »

عدت کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل نیا بنچ بنانے کیلئے واپس بھیجنے کا حکمنامہ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کیخلاف اپیل نیا بنچ بنانے کیلئے فائل واپس بھیجنے کا حکمنامہ جاری کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے نیا بنچ بنانے کیلئے فائل واپس بھیج دی،جسٹس محمد اعظم خان نے خاور فرید …

Read More »

سندھ کابینہ نے زرعی ٹیکس کی منظوری دے دی، یہ بل جنوری 2025 سے نافذ ہوگا:وزیراعلیٰ

کراچی (پاکستان امیج )سندھ کابینہ نے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایگریکلچر انکم ٹیکس بل جنوری 2025 سے نافذ ہوگا، سندھ حکومت نے ایگریکلچر انکم ٹیکس میں لائیوسٹاک کو شامل نہیں کیا۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں سندھ کابینہ …

Read More »