اسلام آباد(پاکستان امیج ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہلک حادثات سے بچاو کیلئے ناکافی اقدامات پر مختلف کمپنیوں پر جرمانے کردیے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیپرا نے ملتان، پشاور،حیدر آباد اور ٹرائبل ایریا الیکٹرک سپلائی کمپنیز پر جرمانے لگانے کا حکم جاری کردیا۔ حکم نامے کے مطابق نیپرا نے میپکو، پیسکو اور ٹیسکو پر …
Read More »پاکستان
محمد بن سلمان نے وفد بھیجا اور 1.2 بلین ڈالر کے تیل کی سہولت فراہم کی : شہباز شریف
اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہبازشریف نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ہمارا برادر ملک ہے ، ہمارے بھائی شہزادہ محمد بن سلمان نے کل ایک وفد بھیجا تھا اور انہوں نے 1.2 بلین ڈالر کی تیل کی سہولت دی ہے جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں ، اس سہولت سے ہمارے ذخائر کو تقویت …
Read More »سندھ حکومت کا منافع خوروں کیخلاف کارروائی کیلئے نئے تھانے بنانے کا فیصلہ
کراچی(پاکستان امیج )سندھ حکومت نے صوبے بھر میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے معاونین وقار مہدی اور عثمان ہنگورو کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے کے تمام اضلاع میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں وقار مہدی نے کہا کہ …
Read More »مراکش کشتی حادثہ؛ ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کرلی گئی، تعلق پاکستان سے نکلا
اسلام آباد(پاکستان امیج)مراکش کشتی حادثے میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا جو سب کے سب پاکستانی تھے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کرکے فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے۔ شناخت کا عمل مکمل ہونے والوں میں سفیان علی ولد جاوید اقبال، سجاد علی ولد محمد نواز، …
Read More »کل چھٹی کا اعلان ہو گیا
لاہور (پاکستان امیج )سٹیٹ بینک آف پاکستان کل 5 فروری 2025 بروز بدھ یومِ کشمیر کے موقع پر بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بدھ 5 فروری 2025 کو یومِ کشمیر کے موقع پرعام تعطیل کی بنا پر اس کے دفاتر بند رہیں گے۔ واضح رہے …
Read More »پیکا قانون دراصل کن لوگوں کے لیے بنا؟ طلال چوہدری کام مؤقف آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن )کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پیکا قانون ان کے خلاف ہے جو صحافی نہیں لیکن صحافی بن کر ریٹنگ کے لیے سنسنی پھیلاتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں طلال چوہدری نے کہا کہ جب کبھی باہر سے کوئی مہمان آتا ہے تو پی ٹی آئی نے احتجاج کرنا ہوتا ہے۔طلال …
Read More »مفتی قوی نے راکھی ساونت سے نکاح کی خواہش ظاہر کر دی لیکن ساتھ ہی شرط بھی رکھ دی
لاہور (پاکستان امیج )متنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہنے والے مفتی قوی نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے مشروط نکاح کی خواہش ظاہر کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق مفتی قوی نے حال ہی میں ایک یوٹیوبر کو دیے گئے انٹرویو میں راکھی ساونت سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے، ان کا …
Read More »بشریٰ بی بی کو پیش نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس ،6فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدالت پیش نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت راولپنڈی میں بشریٰ بی بی کو عدالت پیش نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف درخواست …
Read More »رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
´لاہور (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کراچی میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے شہر قائد میں کل اور پرسوں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں منگل اور بدھ کو رات میں سردی کی شدت میں معمولی …
Read More »ڈکی بھائی، ندیم نانی والا اور رجب بٹ کی دوستی کے بارے میں بڑی خبر آ گئی
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کے مشہور یوٹیوبر سعد رحمن، جنہیں ”ڈکی بھائی“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، حالیہ دنوں میں مختلف تنازعات کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ شنجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق 8 ملین سبسکرائبرز کے ساتھ ڈکی بھائی اپنے روزانہ کے فیملی بلاگز کی وجہ سے مداحوں میں پسندیدہ ہیں۔ ان کی اہلیہ عروب جتوئی …
Read More »
Pakistan Image