سیکیورٹی فورسز کے شہدا ءاور بہادر جوان پاکستان کا فخر ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خیبر پختو نخوا میں سیکیورٹی فورسز کو 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر خراج تحسین پیش کیاہےاور کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے شہدا ءاور بہادر جوان پاکستان کا فخر ہیں –

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے خوارجیوں کے خلاف کارروائی میں شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف سمیت 4 جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیاہے -وزیر اعلیٰ نے شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف سمیت 4 جوانوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا اور کہاکہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے یکسو ہے-سیکیورٹی فورسز کے شہدا ءاور بہادر جوان پاکستان کا فخر ہیں –

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *