اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک میں موسم سرد رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کی توقع ہے تاہم ملک کے وسطی/جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں تیز ہوائیں …
Read More »پاکستان
سنگجانی جلسہ کیس؛عمرایوب، زرتاج گل کی درخواست ضمانت کنفرم
اسلام آباد(پاکستان امیج)سنگجانی جلسہ کیس میں عمرایوب، زرتاج گل کی درخواست ضمانت کنفرم کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں عمرایوب، زرتاج گل کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت ہوئی،اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی،عمرایوب، زرتاج گل کی …
Read More »لیبیا کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم گرفتار
گوجرانوالہ(پاکستان امیج)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثہ کیس میں ملوث اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم عثمان خان کو گجرات سے گرفتار کیا گیا ہے اورگرفتار ملزم کا نام وزارت داخلہ کی ریڈ بک میں شامل تھا۔ ایف آئی …
Read More »ڈیو لیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد(پاکستان امیج) آڈیو لیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کارروائی …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف کا پاکستان کا کردار تسلیم کرنے پر امریکی صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر
اسلام آباد(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کابل میں 13 امریکی فوجیوں کے قاتل کو امریکہ کے سپرد کرنے پرپاکستانی وزیراعظم شہبازشریف سے اظہار تشکر کے جواب میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی انسداد دہشتگردی کی کوششوں میں پاکستان کا کردار تسلیم کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپکا شکریہ اداکیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے …
Read More »سونے کی قیمت میں چاردن کی کمی کے بعد پھر اضافہ
کراچی (پاکستان امیج)مسلسل چار دن کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 15 ہزار روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے اضافہ، نیا بھاؤ 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے ہو گیا۔ عالمی …
Read More »خاتون جج دھمکی کیس ، بانی پی ٹی آئی عمران خان بری ، عدالت نے فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت، عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مقدمہ سے بری کردیا۔سول جج مرید عباس نے بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ بانی پی ٹی آئی کیخلاف سول جج زیبا چوہدری کو مبینہ …
Read More »کراچی: مارچ کے اوسط درجہ حرارت میں 6.3 ڈگری تک کمی، گزشتہ رات پارہ 10 ڈگری تک گرگیا
کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں گزشتہ رات درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی جو 10 ڈگری تک گرگیا جبکہ سندھ کے دیگر شہروں میں بھی موسم ٹھنڈا رہا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ مارچ کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 19.4 ڈگری سینٹی گریڈہے تاہم گزشتہ رات کا درجہ حرارت 13.1ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ ہوا …
Read More »5 سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا ہدف پورا کرنے کیلئے پرعزم ہیں: مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 5 سال میں 5 لاکھ گھر بنانے کا ہدف پورا کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں 3 مرلہ فری پلاٹ سکیم سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا، پنجاب ہاؤسنگ اینڈ …
Read More »کراچی میں موٹر سائیکل سواروں پر بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
کراچی(پاکستان امیج) شہر میں موٹر سائیکل سواروں پر بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، موٹر سائیکل جہاں کھڑی ہوگی اسی جگہ جدید لاک سسٹم لگادیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مختلف ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل سواروں کے جانی نقصان کے معاملے پر شہر کی 3 سڑکوں پر بغیر ہیلمٹ داخلے پر پابندی عائد کرنے …
Read More »
Pakistan Image