پاکستان

جہلم ویلی: چھم واٹر فال کے قریب کار حادثہ، 2 افراد جاں بحق

جہلم ویلی (پاکستان امیج) چھم واٹر فال کے مقام پر کار بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ گاڑی میں سوار ثاقب ولد محمد اسحاق اور بشارت ولد جمال دیناقوام گجر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔حادثہ رات کے پچھلے پہر پیش آیا جس کی وجہ سے فوری طور پر کسی کو اطلاع نہ ہو سکی صبح …

Read More »

رمضان پیکج کے تحت 5،5ہزار روپے اکائونٹ میں ٹرانسفر ہونا شروع،رجسٹریشن کا طریقہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج 2025 کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 40 لاکھ گھرانوں (تقریباً 2 کروڑ پاکستانیوں) کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار روپے فی خاندان فراہم کیے جائیں گے، اللہ کا شکر ہے کہ اس سال رمضان المبارک کے مہینے میں مہنگائی پہلے سے کم ہے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا …

Read More »

اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان کس طرح متوقع ہے؟

لاہور (پاکستان امیج)فلکیاتی ماہرین کی جانب سے رواں برس رمضان المبارک کے 29 روزوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے باعث اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ہر بار کی طرح اس بار بھی رمضان المبارک کے آغاز سے ہی عید الفطر کے چاند کے حوالے …

Read More »

جیل سے کوئی ڈر نہیں، چاہے تو پھانسی دیدیں: جج اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور جج وفاقی انسداد کرپشن عدالت کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔ جیو نیو زکے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے خلاف ٹڈاپ کرپشن اسکینڈل کی سماعت اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے یوسف رضا گیلانی سے استفسار کیا …

Read More »

دانیہ شاہ اور حکیم شہزاد کی گاڑی کو خطرناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

لاہور (پاکستان امیج )مشہور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور ان کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ ایک خطرناک کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق حکیم شہزاد لوہا پاڑ اور دانیہ شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ کار میں سفر کر رہے تھے کہ اچانک …

Read More »

آئی ایم ایف نے بجلی بلوں میں ریلیف کی تجویز مسترد کر دی

لاہور (پاکستان امیج)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی صارفین کےلیے قیمتوں میں کمی کیلئے بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ توانائی شعبے میں گردشی قرض میں کمی کا …

Read More »

محکمہ موسمیات کی رمضان المبارک میں موسم سے متعلق نئی پیشگوئی

لاہور (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے لاہور میں نو مارچ سے 13 مارچ کے درمیان بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کےوسط تک موسم ٹھنڈا رہےگا،اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے،صوبہ خٰیبرپختونخوا کےبیشتراضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں صبح …

Read More »

سرکاری افسران کے اثاثہ جات ڈیکلیئر کرنے کیلئے ستمبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج) سرکاری افسران کے اثاثہ جات ڈیکلیئر کرنے کیلئے ستمبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر اثاثے ڈیکلیئر کرنے کیلئے ڈیجیٹل پورٹل لانچ کیا جائے گا، وزارت خزانہ اور کابینہ ڈویژن کا سرکاری افسران کے اثاثوں کو ڈیکلیئر …

Read More »

سینیٹ اجلاس ؛عون عباس بپی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی ایوان سے واک آؤٹ کر گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹر عون عباس بپی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کرگئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر شبلی فراز نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ بزنس ایڈوائزری میں ہم سے وعدہ کیا گیا تھا کہ ہم بتائیں،وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں دیا۔ سینیٹر …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرنے والا سپیشل بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرنے والا سپیشل بنچ ٹوٹ گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر نے بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کرلی،جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں سپیشل بنچ کیسز کی سماعت کررہا تھا،جسٹس طارق جہانگیری بھی بنچ میں شامل تھے۔ جسٹس محسن اخترکیانی …

Read More »