سونے کی قیمت میں چاردن کی کمی کے بعد پھر اضافہ

کراچی (پاکستان امیج)مسلسل چار دن کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 15 ہزار روپے کا ہو گیا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے اضافہ، نیا بھاؤ 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 12 ڈالر مہنگا ہو کر 2869 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *