لاہور(پاکستان امیج) چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، فی کلو قیمت دس روپے تک بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز نے مارکیٹ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تین دن میں چینی دس روپے کلو تک مزید مہنگی ہو گئی ہے۔پرچون مارکیٹ میں اکثر دکانوں پر چینی 165 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے، بعض …
Read More »پاکستان
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات کے مطابقگلگت بلتستان، کشمیر، مری، گلیات، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش اور …
Read More »جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہئے،ٹرائل یہاں ہو یا وہاں، کیا فرق پڑتا ہے،جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہئے،ٹرائل یہاں ہو یا وہاں، کیا فرق پڑتا ہے،سارے فورم موجود اور قابل احترام ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز …
Read More »6 روز قبل اغوا ہونیوالی نئی نویلی دلہن جھنگ سے بازیاب
خانیوال(پاکستان امیج)خانیوال سے 6 روز قبل اغوا ہونے والی نئی نویلی دلہن کو جھنگ سے بازیاب کرالیا گیا، پولیس نے ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق 6 روز قبل اغوا ہونے والی نئی نویلی دلہن کو جھنگ سے بازیاب کرا لیا گیا، خانیوال میں تھانہ صدر کے علاقے میں 15 ملزمان نے اسلحہ کے …
Read More »عید الفطر کس تاریخ کو منائی جائے گی ؟ اہم پیشگوئی سامنے آ گئی
لاہور (پاکستان امیج )رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق 29 روزوں کے بعد عیدالفطر پیر 31 مارچ 2025 کو ہونے کا امکان ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق اتوار 30مارچ 2025 کی شام پاکستان کے جس علاقے میں بھی مطلع صاف ہوا وہاں چاند کی رویت بآسانی …
Read More »کئی روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ
کراچی(پاکستان امیج) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد آج سیکڑوں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آج پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 1500 روپے بڑھ کر3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی …
Read More »آئی پی پیز کے پاس مذاکرات نہ کرنے یا ثالثی اور فرانزک آڈٹ کروانے کا آپشن ہے: اویس لغاری
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے عالمی شراکت داروں کو انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے ہونے والے مذاکرات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات آزاد، منصفانہ اور شفاف انداز میں کئے جا رہے ہیں، آئی پی پیز کے پاس مذاکرات نہ کرنے یا ثالثی اور فرانزک آڈٹ کروانے کا …
Read More »کے پی حکومت کا 365 دنوں میں 625 منصوبے شروع کرنا مذاق کے سوا کچھ نہیں ہے: عظمٰی بخاری
لاہور (پاکستان امیج) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کے پی حکومت کا 365 دنوں میں 625 منصوبے شروع کرنا مذاق کے سوا کچھ نہیں ہے۔ایک سال میں 365دن ہوتے ہیں، کے پی حکومت نے 625 منصوبے ایک سال میں کیسے شروع کردیئے؟جس صوبے کے پاس یونیورسٹیوں کو چلانے کا بجٹ نہیں اور انکو یونیورسٹیوں کی زمینیں بیچنی …
Read More »پنجاب: فری سولر پینل سکیم کا آغاز،وزیراعلیٰ کی انسٹالیشن جلد مکمل کرنیکی ہدایت
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب میں مفت سولر پینل سکیم کا آغاز ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سولر پینل انسٹالیشن پراسیس جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیف منسٹرپنجاب فری سولر پینل سکیم کا باضابطہ افتتاح کیا، مریم نواز کی جانب سے مختلف نمبرز بتانے …
Read More »سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس گرگیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس گرگیا نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج ایک لاکھ13ہزارپوائنٹس کی حد برقرارنہ رکھ سکی۔ ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس گرکر ایک لاکھ 12 ہزار 250 پوائنٹس پر آگیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق مارکیٹ کو …
Read More »
Pakistan Image