اسلام آباد (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے لاہور میں 9 مارچ سے 13 مارچ کے درمیان بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے وسط تک موسم ٹھنڈا رہے گا،اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کیبیشتراضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں صبح اور رات کے اوقات میں …
Read More »پاکستان
آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا بوجھ کم ہو گا یا بڑھے گا؟ تجویز آئی ایم ایف کو پیش کر دی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کے دوران تنخواہ دار طبقے کے ساتھ رئیل اسٹیٹ، پراپرٹی، بیورجز اور تمباکو سیکٹر کو ریلیف دینے کی تجویز آئی ایم ایف کو پیش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی منظوری سے ان شعبوں پر ٹیکس بوجھ کم کیا جائے …
Read More »عون عباس پروڈکشن آرڈر پر سینیٹ میں پیش، اعجاز چودھری کا معاملہ استحقاق کمیٹی کے سپرد
اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی کو پروڈکشن آرڈر پر ایوان بالا میں پیش کیا گیا جبکہ سینیٹر اعجاز چودھری کو پروڈکشن آرڈر کے باوجود پیش نہ کرنے کا معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا …
Read More »وزیر اعلیٰ رمضان نگہبان پیکیج: مستحقین میں رقم کی تقسیم جاری
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔تمام اضلاع میں 20 لاکھ 70 ہزار سے زائد پے آرڈرز کی مستحق افراد میں تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر حکومت پنجاب نے 30 لاکھ گھرانوں کو 30 ارب تقسیم کرنا ہیں۔ آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید ساڑھے 4 لاکھ پے آرڈرز …
Read More »پنجاب میں نوجوانوں کیلئے انٹرن شپ کی رقم 60 ہزار کرنے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کی تقریب صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کا انٹرن شپ کی رقم 60 ہزار کرنے کا اعلان کیا تقریب میں انٹرن شپ حاصل کرنیوالے نوجوانوں کی بڑی تعداد نےشرکت کی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کو آگے بڑھا رہے ہیں، وزیر کھیل پنجاب نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز …
Read More »ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ تاہم وسطی/جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں تیز ہوائیں چلنے کی توقع۔ گزشتہ روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سرد رہا ۔ تاہم وسطی/جنوبی علاقوں میں دن …
Read More »سعودی ریال سستا ہوگیا،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
سعودی عرب(پاکستان امیج)سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 40 پیسے سستا ہوگیا، بھارتی روپیہ 5 پیسے اور بنگلہ دیشی ٹکا 5 پویشہ مہنگا ہوگیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 40 پیسے سستا ہوکر 74.13 روپے پر آگیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 5 …
Read More »عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیا
اسلام آباد( پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے کا معاملہ پھر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ملاقاتیں نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی،درخواست میں سیکریٹری داخلہ، ہوم سیکرٹری پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے۔ عمر ایوب …
Read More »عید سے پہلے بشریٰ بی بی کو بڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد( پاکستان امیج)انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج کے معاملے پر بشریٰ بی بی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ بشریٰ بی بی کے خلاف تھانہ رمنا، مارگلہ اور تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمات درج ہیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج طاہرعباس سپرا نے کیس سماعت …
Read More »آج سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ لوگ راتوں رات کروڑ پتی
کراچی(پاکستان امیج) آج بروزجمعۃ المبارک،07 مارچ، پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، پشاور، سکھر، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 309,050.00 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونا تقریباً 264,965.11 روپے ہے۔ سونا سونا فی گرام سونا فی 10 گرام …
Read More »
Pakistan Image