راولپنڈی (پاکستان امیج) رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر بھی منافع خور باز نہ آئے اور مرغی کا گوشت 850 سے 900 روپے فی کلو تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ر پرچون زندہ برائلر مرغی 490 روپے فی کلو اور مرغی کا گوشت 850سے 900 روپے فی کلو تک پہنچ گیا۔جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں …
Read More »پاکستان
اہلیہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کرنیوالا شوہر گرفتار کر لیا گیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والے ملزم شوہر کو گرفتار کر لیا۔ نصیرآباد پولیس نے واقعے کی اطلاع پر مقدمہ درج کرکے ملزم سے تفتیش کی تو وہ قتل میں ملوث نکلا۔ملزم عبدالسلام نے تشدد کرکے اپنی اہلیہ کو قتل کیا اور خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ ایس پی …
Read More »امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان سے متعلق بیان پر وزیراعظم شہبازشریف کا ردعمل بھی آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان سے متعلق بیان پر وزیراعظم شہبازشریف کا ردعمل بھی آگیا اور سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ” ہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے افغانستان میں انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کا اعتراف کیا …
Read More »پشاور میں کھجوروں کی قیمت نے عوام کے ہوش اڑا دیے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے صوبائی دالحکومت پشاور میں کھجوروں کی قیمت نے عوام کے ہوش اڑا دیے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مختلف اقسام کی امپورٹڈ اور لوکل کھجوروں سمیت افطار کا دسترخوان سجانے والی تمام اشیا کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ پشاورکے شہریوں کی بڑی تعداد نے افطار …
Read More »لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا،لاہور میں مجموعی طورپر5 لاکھ 854 طلبا وطالبات امتحانات میں شریک ہیں،لاہوربورڈ کےمطابق آج عربی، جیوگرافی کا امتحان ہورہا ہے،شام کے وقت آرٹس، ہسٹری، ووڈ ورکس کا امتحان ہوگا۔ لاہورمیں میٹرک امتحانات کے لئے 921 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں،امتحانی مراکز کےاطراف میں دفعہ 144 نافذ ہے،تمام …
Read More »ملازمین کی موجیں۔۔!پاکستان میں عیدالفطرپر لمبی چھٹیاں
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان میں رمضان المبارک کے روزے اور عبادات کا سلسلہ جاری ہے اور اب عید الفطر کی آمد کے حوالے سے توقعات بھی بڑھتی جا رہی ہیں، پاکستان میں عید الفطر 2025 ممکنہ طور پر 31 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق پاکستان میں عید الفطر 31 مارچ 2025 بروز …
Read More »’’عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سحر و افطار میں کچھ نہیں دیا جا رہا‘‘عبادات سے بھی روک دیا، بیرسٹر سیف
پشاور(پاکستان امیج)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سحر و افطار میں کچھ نہیں دیا جا رہا۔اپنے بیان میں ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے کہا کہ عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ہے اس پابندی کا مقصد رمضان المبارک میں اذیت دینا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ عمران …
Read More »نتھیا گلی میں برفباری کے بعد موسم صاف ہو گیا
نتھیا گلی (پاکستان امیج)نتھیا گلی میں برفباری کے بعد موسم صاف ہو گیا ، بلند پہاڑوں پر دو فٹ کے قریب برفباری ریکارڈکی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گلیات میں روڑ جزوی بحال جبکہ انتظامیہ نے گلیات میں سیاحوں کا داخلہ بند کر دیاہے ، گلیات میں برفباری سے متاثرہ سکول چار دن کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں، …
Read More »پرویز الہٰی کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع
لاہور(پاکستان امیج) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ عدالت میں جمع کر دی گئی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم کی عدالت میں پولیس کی جانب سے رپورٹ جمع کرائی گئی۔ رپورٹ …
Read More »بلوچستان میں غیرمعمولی سردی کی لہر داخل، کوئٹہ میں درجہ حرارت کتنا گر گیا؟ جانئے
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان میں غیر معمولی سردی کی لہر داخل ہونے سے درجہ حرارت ایک بار پھر منفی ہوگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صوبے میں سردی کی لہر کی وجہ سے یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔سردی کی اس نئی لہر کے باعث کوئٹہ میں …
Read More »
Pakistan Image