پاکستان

ملک میں قوانین تو موجود ہیں مگر عمل درآمد نہیں ہوتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے بچوں کے اغوا سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ملک میں قوانین تو موجود ہیں مگر ان پر عمل نہیں ہوتا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں بچوں کے اغوا کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس امین الدین …

Read More »

موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج ) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہا۔پیر کو ریکارڈکئے گئے کم سیکم درجہ …

Read More »

لاہور کے گودام سے ایسی چیز چوری ہو گئی کہ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

لاہور(پاکستان امیج) مارکیٹ میں کم کم دکھنے والا چلغوزہ گوداموں سے بھی غائب ہونے لگا، شاد باغ لاہور کے گودام سے 92 ٹن چلغوزہ چوری ہوگیا، مقدمہ درج ہونے کے باوجود نتیجہ صفر ہے، متاثرین نے ایوان وزیراعلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ چلغوزہ ٹریڈرز ایسوسی ایشن لاہور کے عہدیداران نے پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

تحریک انصاف کے اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

کراچی(پاکستان امیج ) پی ٹی آئی کے سابق امیدوار برائے چیئرمین اور یوسی 4 چنیسر ٹان کے سابق نائب ناظم اکرم مغل نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیل کے مطابق اکرم مغل نے صوبائی وزیر سعید غنی کی موجودگی میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کی باضابطہ طور پر تصدیق کی۔ اس موقع پر اکرم مغل نے …

Read More »

ریما خان کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائی کورٹ نے اداکارہ ریما خان کی درخواست پر سماعت کی، جس میں انہوں نے ہتکِ عزت کے دعووں کے لیے ٹریبونل تشکیل نہ دینے کے اقدام کے خلاف کارروائی کی تھی۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں ہونے والی سماعت کے دوران، ریما خان کے وکیل نے موقف پیش کیا کہ ہتکِ عزت کے قانون 2024 …

Read More »

سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق پاکستان کو مسلسل دوسرے مہینے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا ہے

کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق پاکستان کو مسلسل دوسرے مہینے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا ہے۔ xمرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ماہانہ بنیاد پر ملکی کرنٹ اکاؤنٹ میں خسارہ اور سالانہ بنیاد پر سرپلس رہا اور پاکستان کو مسلسل دوسرے مہینے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا ہے۔ …

Read More »

روزے دار ماں کو بیٹے نے ناشتے میں تاخیر پر قتل کر دیا

گجرات(پاکستان امیج) گجرات کے علاقے مراریان گاؤں میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان نے ناشتے میں تاخیر پر اپنی ماں کو لوہے کی راڈ مار کر قتل کر دیا۔ شپولیس ذرائع کے مطابق، عثمان نواز نے اپنی والدہ رضیہ بی بی سے ناشتہ تیار کرنے کو کہا، تاہم والدہ نے روزے کی وجہ سے کچھ دیر انتظار …

Read More »

190 ملین پاﺅنڈز کیس:عمران ، بشریٰ کا سزا معطلی کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہ،درخواست تیار

اسلام آباد ( پاکستان امیج ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاﺅنڈز کیس میں سزامعطلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی وکلاءکی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی …

Read More »

رمضان پیکج کے تحت عوام کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جانے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

پشاور(پاکستان امیج)رمضان پیکج کے تحت عوام کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جانے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ۔صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے سے 5،5ہزار خاندانوں کا انتخاب کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکج کے 10 ارب 20 کروڑروپےجاری کردیے ، محکمہ خزانہ نے رمضان پیکج کی رقم محکمہ سماجی بہبود کے اکاؤنٹ منتقل کردی۔ پیکج …

Read More »

وائرل بیماریاں پھیلنے کااندیشہ،الرٹ جاری

لاہور (پاکستان امیج) پنجاب میں وائرل بیماریوں کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا، جس میں کہا ہے کہ ڈینگی، نمونیہ ، انفلوئنزا، خسرہ، کالی کھانسی اور نیگلیریا کے مریض رپورٹ ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ہیلتھ پنجاب نے مہلک بیماریوں سےمتعلق مراسلہ جاری کردیا ، جس میں کہا ہے کہ ڈینگی، نمونیہ ، …

Read More »