اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کی متوقع تاریخ سے متعلق اہم پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش29مارچ کو 3بج کر 58منٹ پر ہوگی،30مارچ کو رویت کے وقت چاند کی عمرتقریباً24گھنٹے ہوگی، غروب آفتاب کے بعد چاند70منٹ تک آسمان پر موجود رہے گا، محکمہ موسمیات …
Read More »پاکستان
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا گیاہے جو کہ 31 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی ، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔ وفاقی ملازمین مجموعی طور پر 5 چھٹیوں منائیں گے …
Read More »ریڈ زون اسلام آباد میں احتجاج روکنے پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع
اسلام آباد(پاکستان امیج)ریڈ زون اسلام آباد میں احتجاج روکنے پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کر ا دی گئیں،وزیر داخلہ محسن نقوی نے 5سال کی تفصیلات ایوان میں جمع کرادیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق دستاویز کے مطابق2019،20میں اخراجات 15کروڑ77لاکھ 61ہزار روپے رہے،وی آئی پی سکیورٹی، ناکوں اور ڈیوٹی منتقلی پر 10کروڑ55لاکھ روپے خرچ ہوئے، …
Read More »عمران خان اور بشری بی بی کے ترجمان میں ایک بار پھر تبدیلی
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے ترجمان میں ایک بار پھر تبدیلی ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق نیاز اللہ نیازی کو بشری بی بی کے ترجمان کی بھی ذمہ داری دے دی گئی۔فیصلہ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں وکلا سے ملاقات میں کیا، نیاز اللہ نیازی بانی پی ٹی آئی اور …
Read More »قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے معاملے پر صوبائی حکومتوں سے جواب طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے معاملے میں صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت میں وفاق، پنجاب …
Read More »جعفر ایکسپریس غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس سروس کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا۔ رپورٹس کے مطابق گودر کے علاقے میں ایک ہفتے گزرنے کے بعد بھی جعفر ایکسپریس بحال نہ ہوسکی۔خیال رہے کہ ایک ہفتہ قبل کوئٹہ سے پشاور آنے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کرتے ہوئے مسافروں کو یرغمال …
Read More »مجھے میری منزل مل گئی، خاتون نے 80 سالہ ریٹائرڈ ٹیچر سے شادی کرلی
راجن پور(پاکستان امیج)راجن پور سے تعلق رکھنے والے 80 سالہ بزرگ نے دوسری شادی کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریٹائرڈ ٹیچر اورادیب میاں مظفر الدین نے اپنی 40 سالہ سیکرٹری سے دوسری شادی کی، والد کی شادی میں تمام بچوں نے پرجوش انداز میں شرکت کی اور ڈھول کی تھاپ پر خوب بھگڑے بھی ڈالے۔ دلہن …
Read More »عمر ایوب کی عبوری ضمانت خارج،عدالت کا گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی عبوری ضمانت خارج کردی،اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے عمر ایوب کی درخواست پر فیصلہ …
Read More »پاکستان رہے گا تو سب لوگ اپنا اپنا کردار ادا کریں گے، بیرسٹر گوہرعلی خان
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرعلی خان کا کہنا ہے کہ سب کا بیانیہ ایک جیسا ہونا چاہئے، یہ پاکستان اور قوم کا مقصد ہے۔ پاکستان رہے گا تو سب لوگ اپنا اپنا کردار ادا کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بطور چئیرمین بھی اکیلے …
Read More »قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ ’شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا‘، وزیراعظم کا خطاب، آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دہشت گردی کی ملکی سرزمین پرکوئی جگہ نہیں، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آخری حد تک جائینگے۔ وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عسکری قیادت باالخصوص آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے …
Read More »
Pakistan Image