اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن میں صرف 15 دن باقی رہ گئے ہیں۔ حکومت پاکستان نے 31 مارچ تک ان افراد کو پاکستان چھوڑنے کا حکم جاری کیا ہے، حکومت کے فیصلے کے مطابق 31 مارچ تک ان افراد کو اپنے وطن واپس …
Read More »پاکستان
جعفر ایکسپریس واقعہ: میرے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو حاضر ہوں، خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیر دفاع خواجہ آصف نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد اپوزیشن کی جانب سے عہدے سے مستعفی ہونے کے مطالبے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا نمائندوں کی جانب سے خواجہ آصف سے پوچھا گیا کہ اپوزیشن سکیورٹی لیپس کا ذمہ دارآپ کو …
Read More »پسند کی شادی سے انکار پر لڑکے نے 19 سالہ لڑکی کی جان ہی لے لی
ساہیوال (پاکستان امیج) محلہ نور پارک میں پسند کی شادی سے انکار پر لڑکے نے 19 سالہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم موقع سے فرار ہوگیا، پولیس غلہ منڈی نے مقدمہ ملزم عمران کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی، لاش کو پورسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاوس …
Read More »کن سولر صارفین سے بجلی 10 روپے یونٹ خریدی جائے گی ؟ حکومت نے اعلان کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی نئی پالیسی کے باوجود سولر لگانے والے ساڑھے تین سے چار سال میں اپنا پیسہ وصول کرلیں گے۔ نئے سولر صارفین سے بجلی 27 روپے کے بجائے 10 روپے فی یونٹ خریدی جائے گی تاہم اس فیصلے کا اطلاق پہلے سے …
Read More »زیادتی کا بغیر شادی کے پیدا ہونے والے بچے کی کفالت کون کرے گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا
لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے اہم کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ زیادتی کا شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت کرنا بائیولوجیکل والد کی ذمہ داری ہو گی ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس احمد ندیم ارشد نے محمد افضل کی درخواست پر 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ …
Read More »عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہونگے یا نہیں؟اہم خبر سامنے آگئی
کراچی (پاکستان امیج) اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اس حوالے سے اہم خبر آگئی۔تفصیلات کے مطابق رمضان کا مقدس مہینہ بڑھنے کے ساتھ ہی عید الفطر کی امیدیں بڑھ رہی ہیں، عید خوشی کا ایک تہوار ہے جس پر ہر کوئی اپنی استطاعت کے مطابق اپنے عزیز واقارب …
Read More »حکومت کا بڑھتی دہشتگردی پرپارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے ملک میں بڑھتی دہشت گردی پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کو پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی میں تبدیل کرکے بند کمرہ مشترکہ اجلاس بلانے پر مشاورت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت اور انٹیلی جنس …
Read More »آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مسترد
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیردفاع خواجہ آصف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مسترد کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز ے گفتگو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے سانحہ جعفرایکسپریس پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مسترد کردی۔ کہا اے پی سی میں شرکت کیلئے بانی پی ٹی آئی کی پیرول …
Read More »زینب رضا نے شادی کے حوالے سے اپنا ارادہ ظاہر کر دیا
ا کراچی (پاکستان امیج) ابھرتی ہوئی اداکارہ زینب رضا نے شادی کے حوالے سے اپنا ارادہ ظاہر کر دیا۔زینب رضا نے حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے یہ سوال پوچھا گیا کہ آپ کب تک شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں؟ انہوں نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ …
Read More »کراچی میں پھل فروش سے بدتمیزی کرنے والا پولیس اہلکار نوکری سے فارغ
کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں پھل فروش سے بدتمیزی کرنے والے پولیس اہلکار کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے شاہراہ نورجہاں پر پیش آیا تھا جہاں ایک پولیس اہلکار نے پھل فروش سے بدتمیزی کی تھی۔ پولیس کے مطابق اہلکار کو انکوائری کے بعد نوکری …
Read More »
Pakistan Image