پاکستان

بانی پی ٹی آئی عمران خان متعدد کیسز میں بری ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں لارجر بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتوں سےمتعلق درخواستوں پر سماعت کی۔بینچ میں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد اعظم خان شامل تھے۔ سماعت کےدوران سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور بتایا کہ بانی پی …

Read More »

مفتاح اسماعیل کی سولر کی خرید و فروخت پر 10 فیصد سے زائد ٹیکس لگانے پر تنقید

اسلام آباد(پاکستان امیج)مفتاح اسماعیل نے سولر کی خرید و فروخت پر 10 فیصد سے زائد ٹیکس لگانے کے معاملے پر حکومت پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو سولر کی خرید و فروخت پر 10 فیصد سے زائد ٹیکس دینا پڑے گا، جو کہ ایک غیر منصفانہ اقدام ہے۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ و عوام پاکستان پارٹی …

Read More »

عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کس دن طلب کر لیا گیا؟ جانئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس 30 مارچ ( اتوار) کو طلب کر لئے گئے ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی میں منعقد ہوگا، جہاں شوال کا چاند دیکھنے کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے شہادتیں وصول کی جائیں گی۔اجلاس میں …

Read More »

ملز مالکان چینی کے 2 نرخ مقرر کرنے پر بضد، حکومت کا انکار، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)گزشتہ روز نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت چینی کی قیمت میں اضافے کے معاملے پر ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ اجلاس میں شوگرملز مالکان کمرشل صارفین کے لئے قیمت مقررکرنے کے حق سے دستبردار ہونے کو تیار نہ ہوئے اور …

Read More »

گندم خریداری میں مبینہ کرپشن، محکمہ خوراک سندھ کے افسران ریکارڈ سمیت طلب

کراچی(پاکستان امیج ) نیب نے گندم خریداری میں مبینہ کرپشن پر محکمہ خوراک سندھ کے افسران کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں سابق سیکرٹری سندھ محکمہ خوراک خرم شہزاد عمر، سابق ڈائریکٹرمحکمہ خوراک امداد شاہ اور مختلف اضلاع میں تعینات ڈی ایف سیز کو 21 مارچ کو سکھر نیب …

Read More »

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ علیمہ خان سمیت 17 افراد دوبارہ جے آئی ٹی طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں جے آئی ٹی نے علیمہ خان سمیت 17 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے علیمہ خان سمیت 17 افراد کو دوبارہ طلب کیا ہے، جن سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے حوالے سے سوال جواب کیے جائیں …

Read More »

پاکستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور …

Read More »

بشری بی بی کیخلاف 26 نومبراحتجاج پر درج مقدمات کا معاملہ، عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(پاکستان امیج)اے ٹی سی اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف 26 نومبراحتجاج پر درج مقدمات کے معاملے پر عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے بشری بی بی کے خلاف 26 نومبر کو …

Read More »

ابوظہبی جانیوالی خاتون کے جسم کے مختلف حصوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد

لاہور (پاکستان امیج)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہور سے ابوظہبی جانے والی خاتون مسافر کے قبضے سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کامیاب کارروائی کرکے ایک مسافر خاتون کو منشیات سمیت رنگے ہاتھوں …

Read More »

23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پاکستان امیج )23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ یوم پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ رمضان المبارک کے باعث کیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پریڈ میں بدستور تینوں …

Read More »