عمران خان اور بشری بی بی کے ترجمان میں ایک بار پھر تبدیلی

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے ترجمان میں ایک بار پھر تبدیلی ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق نیاز اللہ نیازی کو بشری بی بی کے ترجمان کی بھی ذمہ داری دے دی گئی۔فیصلہ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں وکلا سے ملاقات میں کیا، نیاز اللہ نیازی بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے ترجمان ہوں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *