پاکستان

لاہور میں باپ نے اپنی 12 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

لاہور (پاکستان امیج)ماہ رمضان المبارک میں پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بدبخت باپ نے 12 سالہ بیٹی کو گھر میں اکیلا دیکھ کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ڈان نیوز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور شہر کے علاقے چوہنگ میں پیش آیا، جہاں 12 سالہ بچی والد کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا شکار …

Read More »

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج؛ فیصل جاوید سمیت 5 ملزمان کی بریت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنماء فیصل جاوید خان، واثق قیوم اور دیگر 3 ملزمان کی بریت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر فیض آباد کے مقام پر احتجاج کے کیس پر سماعت کی۔ …

Read More »

نوروز موسم بہار کی آمد اور فطرت کی تجدید کی علامت ہے

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوروز موسم بہار کی آمد اور فطرت کی تجدید کی علامت ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جشن نوروز کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں نوروز منانے والوں کو جشن نوروز کی مبارکباد …

Read More »

میجر سعد بن زبیر بلوچستان میں‌آئی ای ڈی دھماکے میں‌شہید، باغ آزادکشمیر میں سوگ کا سماں

باغ (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیا س کے عزیز اور سابق ڈی آئی جی سردار علی افسر خان مرحوم کے کے پوتے میجر سعدبن زبیر بلوچستان میں ای آئی ڈی دھماکے میں شہید ہوگئے ۔ میجر سعد بن زبیر کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبارہے اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس شہید میجر سعد بن زبیر کے گھر …

Read More »

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے خوشخبری سنادی،موسم کا حال بتانے والوں نے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ آج رات موسم کی صورتحال محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے تاہم بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہاراور کشمیر میں بعض مقامات پر …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت عدالت نے خارج کردی اور انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنا دیا، جس میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے عدالت نے انہیں گرفتار کرکے …

Read More »

وفاقی حکومت نےعید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا،کابینہ ڈویژن نے عید الفطر پر 3 سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نجی چینلکے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 31 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی، کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج) 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئیں۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے درخواستیں بیرسٹر سلمان صفدر نے دائر کیں۔190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان …

Read More »

سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی،عوام کے لئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پاکستان امیج)ملک میں نیٹ میٹرنگ کے قواعد میں تبدیلی کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کے بعد مقامی سولر مارکیٹس میں قیمتوں میں تبدیلی ہوئی اور سولر پینل کی قیمتوں میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سولر …

Read More »

ایف آئی اے نے چینی مافیا کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے نے چینی مافیا کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے تحقیقات کیلئے پی ٹی اے سے مدد مانگ لی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پی ٹی اے سے 11 افراد کے نام پر رجسٹرڈ موبائل فون نمبرز طلب کر …

Read More »