کراچی (پاکستان امیج)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ راشن بانٹنا خاموشی سے کئے جانے والا کام ہے، لوگوں کی عزت نفس کو ٹھیس نہ پہنچائیں۔
انہوں نے کامران ٹیسوری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مزید کہا کہ آپ کسی کے کہنے پر بیان بازی کریں گے تو مسائل ہوں گے، جو شخص انہیں کہہ رہا تھا اختیارات دلاو¿ں گا وہ اختیارات مانگ رہا ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image