پاکستان

ٹیرف معاملے کا حل چاہیں گے، وزیر اعظم نے 2 کمیٹیا ں بنا دی ہیں:وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے، معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے۔ٹیرف معاملے کا حل چاہیں گے، وزیر اعظم نے 2 کمیٹیا ں بنا دی ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر …

Read More »

13سال کا حساب دیں، انکے اپنے لوگ اربوں روپے کھا گئے: طلال چودھری کا گنڈاپور کی دھمکی پر ردعمل

اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی دھمکی پر ردعمل میں کہا ہے کہ گنڈاپور کے پی حکومت کے گزشتہ 13سال کا حساب دیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر وفاق کو دھمکی …

Read More »

نجی سکیم کے تحت حاجیوں کے بروقت انتظامات اور سعودی پالیسی فالو نہ کرنے پر وزیراعظم کا نوٹس،کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف نے نجی سکیم کے تحت حاجیوں کے بروقت انتظامات اور سعودی پالیسی فالو نہ کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نجی سکیم کے تحت 70 ہزار حاجیوں کے کوٹے کے لئے حاجیوں کے بروقت انتظامات اور سعودی پالیسی فالو نہ کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

لاہور میں عید کے بعد بھی مرغی، مٹن اور بیف کی من مانی قیمتیں وصول کی جا رہی ہیں ، عوام بلبلا اٹھے

لاہور( پاکستان امیج ) صوبائی دارالحکومت میں عید کے بعد بھی مرغی، مٹن اور بیف کی من مانی قیمتیں وصول کی جا رہی ہیں جس سے عوام بلبلا اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مرغی مٹن اور بیف کی قیمتوں پر تا حال قابو نہ پایا جا سکا، عوام اس صورتحال سے شدید پریشان ہیں اور سراپا …

Read More »

مخالفین عوامی ریلیف کو برداشت نہیں کر پا رہے،وزیراعظم چند دن میں ایک اور خوشخبری دیں گے: عظمیٰ بخاری

لاہور(پاکستان امیج) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخالفین عوامی ریلیف کو برداشت نہیں کر پا رہے،وزیراعظم چند دن میں ایک اور خوشخبری دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اب پاکستان میں خوشخبریوں کا موسم شروع ہوگیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے بجلی کی قیمتوں …

Read More »

آئی ایم ایف وفد کے دورے کی مصروفیات کو منظر عام پرنہ لانےکا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج)حکومت نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کے کی مصروفیات کو منظر عام پرنہ لانےکا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف وفد کا کوئی تحریری شیڈول بھی نہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

پنجاب بھر میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری ، وزیر اعلیٰ نے زیرِ تکمیل پراجیکٹ بھی جلد مکمل کرنے کا حکم دیدیا

لاہور ( پاکستان امیج ) پنجاب بھر میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ان سہولت بازاروں کے زیرِ تکمیل پراجیکٹس کے لیے اگست کی ڈیڈ لائن ہے۔وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم …

Read More »

موٹرویز پر ٹریفک دباؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی

لاہور (پاکستان امیج) موٹرویز پر ٹریفک دباؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹرویز کے مطابق ٹریفک دباؤ کےپیش نظر نفری اور پٹرولنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے، سفر سے پہلے گاڑی کا انجن آئل، پانی، ٹائر پریشر اور بریک چیک کریں۔دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ کا استعمال ،حد رفتار کی پابندی کریں ، اگلی …

Read More »

وزیر توانائی نے عوام کو ایک اور ریلیف کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کی قیمت میں مزید کمی کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ جن کمپنیوں سے معاہدے ہوئے تھے ان سے ابھی بات چیت جاری ہے جس کے بعد عوام کو ایک بار پھر ریلیف دیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے …

Read More »

علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی کو شکایت، عمران خان نے کارروائی کا اختیار دیدیا

راولپنڈی (پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات کی اندونی کہانی سامنے آگئی، مقامی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ملاقات میں علی امین نے بانی کو صوبے میں تنظیم سازی سے متعلق شکایت کی،دو وزراء کی کارکردگی سے متعلق بھی شکایت لگائی تو بانی نے علی امین کو وزراء کے …

Read More »